روس نے متعدد مرتبہ امرکہ یورپ نیٹو کو روس یوکرائن معاملات سے دور رہنے کا کہا
لیکن انہوں نے اس کو صرف ایک رسمی بیان ہی سمجھا اب امریکہ نیٹو کی پالیسوں کا خمیازہ یوکرائنی عوام کے ساتھ ساری دنیا بھگتے گی کیونکہ یہ جنگ اگر حقیقی جنگ میں تبدیل ہو گی تو یہ صرف روس اور یوکرائن تک نہیں بلکہ یا تیسری عالمی جنگ میں تبدیل ہو جائے گی جبکہ فلحال کی جاری اس ہلکی پھلکی موسیقی کا اثر ہی ساری دنیا کی معیشت پر پڑا ہے اور پہلے سے موجود مہنگائی دوگناہ ہو گی ہے یعنی اس جنگ کا براہ راست تمام دنیا کی معیشت پر پڑھے گا خاص کر تیل، گیس، سونے کے ساتھ تمام اشیاء مہنگی ہو جائے گی