عالمی بینک نے امیر ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی جس کے مطابق ایبٹ
آباد بھی دنیا کے امیر ترین شہروں میں سے ایک ہے۔عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق
پاکستان کا خوبصورت سیاحتی شہر ایبٹ آباد امیر ترین شہروں کی فہرست میں شامل کرلیا
گیا ہے۔
ایک لاکھ
کی آبادی والے شہر میں اکثر افراد کاذریعہ معاش کاروبار ہے، ٹورزم کا گیٹ وے ہونے
کی وجہ سے بھی ایبٹ آباد کو کافی اہمیت حاصل ہے۔صاف ستھری سڑکیں، خوبصورت گھر
امیروں کے شہر میں کھانا انتہائی سستا ہے،
شہریوں
کا کہناہے کہ اگرحکومت سیاحت پر توجہ دے تو یہ شہر اچھا منافع دے سکتا ہے۔