نکاح کے وقت دلہا دلہن کو ختم نبوتؐ پر
ایمان کا حلف دینا ہوگا
لاہور: پنجاب کابینہ نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس1961ءکے تحت ویسٹ پاکستان رولز میں ترمیم کی منظوری دے دی اور کابینہ نے نکاح نامے میں ختم نبوتؐ کے حلف نامے میں شق شامل کرنے پر اتفاق کیا جس کے بعد نکاح کے وقت دلہا دلہن کو ختم نبوتؐ پر ایمان کا حلف دینا ہوگا