The husband killed his wife and sent the body to his father-in-law

GR SONS


 

 

لاہور کے علاقےہربنس پورہ میں مبینہ طور پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔

 

پولیس کے مطابق ملزم نے  اپنی بیوی کو مارنے کے بعداس کی لاش اپنی 10 سالہ بیٹی کے ذریعے رکشے میں ڈال کر سسرال پہنچا دی،ملزم نثار نے اپنی بیوی انجم کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کیا،  ملزم  فرار ہوگیا جس کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔مقتولہ کی شادی 15 سال قبل نثار  سے ہوئی تھی،ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔