The deserving family is getting Rs: 2000 per month

GR SONS

 


وزیر اعظم سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم کے تحت مستحق خاندان کو مل رہے ہیں ماہانہ 2000 روپے

تفصیلات کے  مطابق حکومت پاکستان نے  سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم کے تحت یکم جون2022 سے ان خاندان 

کی خواتین کو جن کی ماہانہ آمدن 40000 سے کم ہے انہیں 2000 روپے ماہانہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔


طریقہ کار نہایت سادہ اور آسان ہے


آپ نے اپنے موبائل سے 786 پر اپنے خاندان کی سربراہ عورت کا شناختی کارڈ نمبر میسج کرنا ہے ۔



2 سے 3 دن میں حکومت کی طرف سے تصدیقی میسج اور رقم وصول کرنے کا طریقہ کار آپ کو بتا دیا جائے گا۔


انتباہ : سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ  اس سکیم کے تحت فیک کالز  اور  ایس ایم ایس کا جواب نہ دیں 

اور نہ ہی  کسی کو کسی بھی قسم کی رقم بذریعہ ایزی پیسہ / جاز کیش/ یا بینک کے ذریعے بھیجیں۔ اور نہ ہی کسی قسم کے 

لالچ کا شکار ہوں ۔ اپنی اور اپنے   پیاروں کی زندگی کی حفاظت کریں اور ہر قسم کے دھوکہ فراڈ اور لالچ سے محفوظ 

ہیں ۔ شکریہ

مزید معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ  وزٹ کرتے رہیں۔ 

www.grsons.pk