eid e qurban
Qurbani ky janwar ki kharidari krty waqt es bat ka khas khayal rakhen
جانور کی خریداری کرتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں
جانور خریدتے وقت جانور کی ظاہری شکل و صورت اور چال ڈھال بہتر ہونی چاہیے۔ جانور کے جسم پر ہاتھ پھیرنے سے جسم پر دانوں اور زخموں کا اندازہ باآسانی کیا جا سکتا ہے۔
نوٹ: دانوں اور زخموں والے جانور خریدنے سے گُریز کریں۔
یہ پیغام مفادِ عامہ کے لیے جی آر سنز کی جانب سے شائع کیا گیا ہے۔
Share
Click on the button to copy the Link. Try to paste the Link (e.g. ctrl+v) / (long tap).