السلام علیکم
آپ سب سے گزارش ہے کہ بجلی کے بلز (اگست 2022)
جمع کروانے سے پہلے اپنا موجودہ بل انٹرنیٹ پر چیک کر لیں یا دوکاندار کو جمع
کروانے سے پہلے اسے چیک کروا دیں(ایزی پیسہ / جاز کیش سے بھی چیک کیے جاسکتے ہیں) کیونکہ واپڈا والوں نے بلز پہلے بھیج دیے ہیں
اور تبدیل بعد میں کیے ہیں۔
جیسا کہ ایک بل 6347 کا واپڈا کی طرف سے آیا ہے
اور ترمیم ہونے کے بعد 3148 کا ہو گیا ہے۔
اس لیے
سب احتیاط سے کام لیں اور بلز جمع کروانے سے پہلے ضرور چیک کر لیں یا کروا لیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ کسی
کا بھی نقصان نہ ہو۔
Share
Click on the button to copy the Link. Try to paste the Link (e.g. ctrl+v) / (long tap).
Video available soon