Driver jobs opportunities on contract bases

GR SONS

ایک معروف پبلک سکیٹر ادارے کو پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے بذریعہ ٹیسٹ /انٹرویو ڈرائیورز کی آسامیوں کے لیے ایک سالہ کنٹریکٹ (قابل توسیع اگر ضرورت ہو تو) کی بنیاد پر مندرجہ ذیل 

شرائط کی بنیاد پر درخواستین مطلوب ہیں۔


ڈرائیور


شرائط و ضوابط

متعلقہ مقام (تحصیل/اضلاع) کے ڈومیسائل کے حامل امیدوار کو ترجیح کی جائے گی۔

دلچسپی رکھنے والے امیدوران اپنی درخواستیں اشتہار ہذا کی اشاعت کے پندرہ(15) ایام کے اندر درج ذیل پتہ پر مندرجہ ذیل دستاویزات کے ہمرہ ارسال کریں۔ براہ کرم درخواست اور لفافے کے دائیں کونے پر پوسٹ کا نام واضح طور پر درج کریں۔

CV/RESUME تازہ ترین اپڈیٹ شدہ

 کی کاپیCNICکمپیوٹرائزڈقومی شناختی کارڈ

PRC ڈومیسائل اور

سرٹیفیکٹ یا میٹرکی/حتمی مارکس شیٹPACCA)تعلیمی دستاویزات

ڈرائیونگ لائسنس کی کاپیValid LTV/HTV

تجربہ کا سرٹیفکیٹ

بوقت ٹیسٹ /انٹرویو امیدواران مندرجہ بالا اصل دستاویزات ہمرہ لائیں۔

مجاز اٹھارٹی کو بلا اظہار وجوہ کسی بھی درخواست کو منظور/مسترد کرنے کا اختیار حاصل ہے۔

عمر میں پانچ(05) سال کی رعایت حکومتی قواعد کے مطابق دی جائے گی۔

اقیلتی کوٹہ سرکاری قوانین کے مطابق مختص ہے۔

امیدوار کو جعلی دستاویزات/غلط معلومات فراہم کرنے اور کسی بھی قسم کے اثر ورسوخ کے استعمال کرنے کی صورت میں پرریکروٹمنٹ/سلیکشن سے نا اہل کی جاسکتا ہے۔

منتخب شدہ میدواران کو آپرشنل ضروریات کے مطابق کہیں بھی تعینات کی جاسکتا ہے اور عرصی کے دوران امیدوار کی طرف سے ٹرانسفر کی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔ تاہم مینیجمنٹ آپریشنل ضروریات کے پیش نظر امید واران کو کسی بھی دوسرے مقام(تحصیل/اضلاع) میں تعیناتی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

 نہیں دیا جائے گا

TA/DAٹیسٹ /انٹرویو میں شرکت کے لیے

نوٹ: مقررہ معیاد کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں کو زیر غور نہیں لایا جائے گا۔

  جنرل پوسٹ آفس ، سکھر|74پوسٹ بکس نمبر


اشتہار میں درج ہر چیز کو غور سے پڑھیں۔

نوٹ: ہم کسی نقصان کی تکلیف یا غلط معلومات کے ذمہ دار نہیں ہیں