نیشنل
ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)
(
نادرا ریجنل ہیڈ آفس - لاہور)
NADRA
PAKISTAN
واک
ان انٹرویو
نادرا
ریجنل ہیڈ آفس لاہور کو پاکستانی شہریت کے حامل افراد سے درج ذیل آسامیوں کے لیے
ابتدائی طور پر ایک (01) سالہ کنٹریکٹ ( قابل توسیع اگر ضرورت ہو تو) اپر نٹس کی
بنیاد پر مندرجہ ذیل شرائط و ضوابط کے تحت خدمات در کار ہیں
نام
آسامی
نائب
قاصد
سینٹری
ورکر
شرائط
و ضوابط :
، شناختی کارڈ، ڈومیسائل ، تجربہ و دیگر سرٹیفکیٹس
کے ہمراہ مقررہ تاریخ کو درج ذیل پتہ پر Cvخواہشمند امیدواران اصلی تعلیمی اسناد
انٹرویو کے لیے درج ذیل ایڈریس پر
تشریف لائیں۔
عمی میں پانچ سال کی رعایت گورنمنٹ
ریکرونمنٹ پالیسی کے مطابق دی جائے گی۔
مجاز
اتھارٹی کو بلا اظہار وجوہ کسی بھی درخواست کو منظور / مسترد کرنے کا اختیار حاصل
ہے۔
امیدواران
صرف ایک پوزیشن پر انٹر ویو کے لیے حاضر ہو سکتے ہیں۔
اقلیتی اور معذور افراد کا کوٹہ سرکاری قوانین
کے مطابق مختص ہے۔
منتخب
شدہ امیدواران کو مذکورہ بالا مقامات پر تعینات کیا جائے گا اور امیدوار کی طرف سے
ٹرانسفر کی درخواست کو زیر غور
نہیں لایا جائے گا۔
تاہم
مینجمنٹ آپریشنل ضروریات کے پیش نظر امید وار ان کو کسی بھی دوسرے مقام پر تعنیاتی
کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
امیدوار
کو جعلی دستاویزات / غلط معلومات فراہم کرنے کی صورت میں پر ریکروٹمنٹ / سلیکشن سے
ناہل کیا جا سکتا ہے۔
نہیں دیا جائے
گا۔TA/DAانٹرویو کے لیے جوئی
10) انٹرویو کے دوران ماسک / سینیٹائزر کا
استعمال لازم ہے۔
ہیومن
ریسورس سیکشن : نادرا ریجنل ہیڈ آفس ۔ لاہور
73، ٹریڈ سینٹر ،ایم اے جو ہر ٹاؤن، نادرا کمپلیکس لاہور
99232854-042
Read carefully everything mentioned in the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation