کین
کمشنر پنجاب، لاہور
اشتهار
برائے خالی آسامیان (کنٹریکٹ کی بنیاد پر )
مندرجہ
ذیل آسامیوں کے لئے امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
ڈرائیور
نائب قاصد
عمل
پاس، ایل ٹی وی ڈرائیونگ لائسنس اور کا سالہ ڈرائیونگ میں تجر بے رکھتا ہو
شرائط
و ضوابط :
1:
اہل امیدواران این ٹی ایس کے ویب سائٹ پر آن لائن
درخواست جمع کروائیں۔
www.nts.org.pk
2: آن لائن درخواست کا پرنٹ اور
تجویز کردہ فیس طریقہ کار کے مطائق جمع کرائیں اور اپنی درخواستیں بذریعہ رجسٹر
ڈاک / کورئیر سروس براہ راست این ٹی ایس ہیڈ کوارٹر اسلام میں دفتری اوقات کے
دوران آخری تاریخ 2022-12-10 تک جمع کروانا لازمی ہے۔
آخری تاریخ گزرنے کے بعد کسی بھی
درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔
3
:کین کمشنر پنجاب کو براہ راست بھیجی جانے والی درخواستیں قابل قبول نہیں ہوں گی۔
4:
درخواست دہندہ امید وار و دفتر کین کمشنر ملازم کے ساتھ اپنے کسی بھی تعلق کا
تذکرہ بمعہ حلف نامہ کرنا چاہئے۔ حقائق کی پردہ پوشی برداشت نہیں کی جائے گی۔
5:
امیدوار کے پاس صوبہ پنجاب کے متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے۔
6:
درخواست فارم کے ساتھ 02 حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر، تجر به تعلیم ،ڈرائیونگ لائنس
(جہاں ضروری ہوں) اور قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کا پیاں لف ہونی چاہئیں۔
7: امیدوار کو اپنا درست رہائشی پرو اور ٹیلی
فون نمبر ضرور لکھنا چاہئے ۔
8:
نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر خورد میں کیا جائے
گا۔
9: جس آسامی کیلئے درخواست دی گئی ہے وہ لفافے کے بالائی دائیں کونے پر واضح طور پر لکھا ہونا چاہئے