بلوچستان ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن اور ذیلی دفاتر میں درج ذیل خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے بلوچستان کے
لوکل اور ڈومیسائل موزوں امیدواروں سے درخواستیں مطلوب
ہیں۔
اینستھیٹسٹ
گائنا کالوجسٹ
سینئر
میڈیکل آفیسر ،ڈی ایم ایس
میڈیکل
آفیسر
اسسٹنٹ
ڈائریکٹر
آڈٹ
آفیسر
سٹاف
نرس، میل نرس
سوشل
سیکورٹی آفیسر
ایدمن
آفیسر
آڈٹ
اسسٹنٹ
پی
اے کم ٹیلیفون آپریٹر
اسٹینو
گرافر
لیڈی
ہیلتھ وزیٹر
ڈسپینسر
ایکسرے
ٹیکنیشن
اوٹی
ٹیکنیشن
ویکسینیٹر
لیب
ٹیکنیشن
ڈرائیور
میڈ
وائف
ایکسر
ےاٹینڈنٹ
مالی
چوکیدار
نائب
قاصد
خاکروب
تمام امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں کمشنر میسی کے دفتر واقع مائنز اینڈ منزل کمپلیکس لنک سریاب روڈ
کوئٹہ میں موریہ 2022-12-31 تک مندر راجہ
ذیل شرا ئط وضوابط کے تحت جمع کرواسکتے ۔ ۱) خالی آسامیوں پر بھرتی حکومت ہوچستان کی مروبہ پالیسی 1991 کے تحت
ہوگی ۔
صرف
مطلو ب تعلیمی قابلیت رکھنے والےامیدوار درخواست دینے کے اہل ہوں گے ۔
عمر
کی حد 18 تا 30 سال ہے۔ تاہم عمر کی بالائی حد حکومت بلوچستان کی منظور شده رعایت
43 سال تک درخواستیں جمع
کرانے
کے اہل ہو نگے۔
پہلے
سے سرکاری ملازمین اپنے محکمےکے توسط سے درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں۔
تمام امید واروں کی تاکید کی جاتی ہے کہ اپنے تصدیق شدہ دستاویزات جمع کروا ئیں ۔
اگر کسی کے کاغذات جعلی نکلے تو اس پر مروجہ
قوانین کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی
معذوروں
کے کوٹے میں درخواست دہندہ معذوری سرٹیفکیٹ لگانا لازمی ہے۔
مطلوبہ
کوٹہ پر درخواست گزار نا ہونے یا کوالیفائی نہ کرنے کی صورت میں پوسٹ کی تعیناتی
میرٹ پرعمل میں لائی جائے گی۔
نا
مکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
نیز
جمع شدہ کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد صرف اہل امیدواروں کو ٹیسٹ کے لیئے بلایا
جائے گا۔
ٹیسٹ
وانٹرویو کی تاریخوں کا بعدمیں بذریعہ اخبار مطلع کیا جائیگا۔
نیز
مجاز اتھارٹی کوپوسٹوں میں کمی بیشی کا اختیار ہے۔
کمشنر
بلوچستان ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن
Read
carefully everything mentioned in the advertisement.
NOTE: We are
not responsible for any loss inconvenience or misinformation.