محکمہ
مواصلات تعمیرات بلوچستان ضلع دیکھی میں درج ذیل آسامیوں کو پر کرنے کیلے ضلع کچھی
کے لوکل وڈومیسائل
میدواراںسے
درخواستیں مطلوب ہے۔ آخری تاریخ 2022-12-29 ہے۔
پائپ
فٹر
الیکٹرک
ہلپر
مشین
آپریٹر
چپڑاسی
گریسر
چوکیدار
سوئپر
شرائط
:
عمر
کی حد 18 سے 43 سال تک ہونی چاہئے۔
پہلے سےملا زم اپنے محکمہ کے توسط سے این اوسی
جمع کروا ئیں ۔
مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواران کو ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے حکومت بلوچستان کی جانب سے تکمیل شدہ کمیٹی کے
روبرو پیش کیا جائے گا۔
ہر امیدوار اپنی درخواست کے ساتھ اپنے اصل کا
غذات کی تصدیق شدہ نقول جمع کروائیں ۔
غیر
تصدیق شدہ کا غذات مسلک کرنے کی صورت میں قابل قبول نہیں کئے جائیں گے۔
درخواست
کے ساتھ دو تازہ ترین پاسپورٹ سائز تصویر بھی جمع کروائیں۔
انٹرویو /ٹیسٹ کے دوران امید وار اصل کا غذات
اور کمپوٹرائز شناختی کارڈ لازمی طور پر ساتھ لائیں۔
نوٹ: ٹیسٹ / انٹرویو کی تاریخ کا علان بعد میں
بذریعہ اشتہار کیا جائے گا۔
Read carefully everything mentioned in
the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.