Department of Population Welfare Punjab Regional Training Institute Lahore job opportunities

GR SONS

 

محکمہ بہبود آبادی پنجاب ریجنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ لاہور پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ

اشتہار برائے خالی آسامی

ریجنل ٹریننگ انسٹی نیوث محکمہ بہبود آبادی پنجاب کو عارضی بنیاد پر (Contingent Basis)

درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کی ضرورت ہے۔

نائب قاصد

سویپر/ خاکروب

 

شرائط

حکومت پالیسی کے مطابق مرد حضرات عمر کی بالائی حد میں پانچ سال کی رعایت دی جائے گی۔ عمر کا تعین درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ پر ہو گا۔

امیدواران کی سادہ کاغذ پر ہاتھ سے لکھی ہوئی درخواست بمعہ تصدیق شده مکمل کاغذات، تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور قومی شناختی کارڈ کی نقول دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر دفتری اوقات کار میں زیر دستخطی یا بذریعہ ڈاک کوریئر یا دستی

موصول ہونی چاہئیں۔

خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں مورخہ 12 دسمبر 2022 تک ارسال کریں دیگر

ہذا دی گئی تاریخ کے بعد درخواست ناقابل قبول ہو گی۔

بھرتی پنجاب گورنمنٹ کی مجوزہ پالیسی کے مطابق کی جائے گی۔ ابتدائی طور پر یہ بھرتی (89) نواسی دنوں کی مدت کیلئے ہو گی جو کہ بجٹ میسر ہونے کی صورت میں مزید بڑھائی جا سکتی ہے۔

انٹرویو کیلئے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی اے /ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

 

امیدوار کو انٹرویو کے وقت اصلی کاغذات دکھانا لازمی ہو گا۔ امیدواروں کو میرٹ پر بھرتی کیا جائے گاسلیکشن کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہو گا جسے کسی بھی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جائے گا۔

درخواست میں مکمل پتہ اور موبائل نمبر ضرور لکھیں تاکہ امیدوار کو انٹرویو کیلئے آگاہ کیا جائے۔ نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

بھرتی ہونے والے افراد مستقل ہونے کا حق نہیں رکھتے۔

 

Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.

 


پرنسپل ریجنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سوک سنٹر ٹاؤن شپ نزد واسطی چوک لاہور