I saw him crying profusely

GR SONS

 

میں نے حرم میں

ہر امام کو

یہ آیات پڑھتے ہوئے

بلک بلک کر روتے ہوئے دیکھا

بہت مشکل سے آیات کو

مکمل کرتے ہیں

ہم بدقسمت اپنے ماں باپ کو بوجھ سمجھنے لگتے ہیں

ہمیں کامیاب انسان

بنانے کے پیچھے

ایک بوڑھے ضعیف باپ

اور ایک بوڑھی ماں کی

قیمتی جوانی ہوتی ہے...


وَقَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوٓا اِلَّآ اِيَّاهُ وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا ۚ اِمَّا يَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَآ اَوْ كِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَآ اُفٍّ وَّلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِيْمًا

 

 (23)

اور تیرا رب فیصلہ کر چکا ہے اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ نیکی کرو۔ اور اگر تیرے سامنے

ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنج جائیں تو انہیں اف بھی نہ کہو اور نہ انہیں جھڑکو۔اور ان سے ادب سے بات کرو۔


وَاخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَقُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِىْ صَغِيْرًا



(24)

اور انکے سامنے شفقت سے عاجزی کے ساتھ جھلے رہو۔ اور کہو اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا اسی 

طرح تو بھی ان پر رحم فرما (آمین)


یہ بھی پڑھیں۔

اس نے کہاں پھر کہاںجائیں گے ؟