University of Sargodha jobs Dec 2022

GR SONS

 

یونیورسٹی آف سرگودھا ضرورت ڈیلی ویجز

ملازمین

بلڈنگ اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کو یونیوسٹی آف سرگودھا میں درج ذیل عارضی ڈیلی ویجز آسامیوں برائے دیکھ بھال و مرمتی امور درخواستیں مطلوب ہیں۔

 

الیکٹریشن

 

ہیلپر

 

مستری

 

مشین مین

 

قلی/گراینڈنگ میشن ہیلپر

 

شرائط برائے بھرتی

  بھرتی حکومت پنجاب کی وضع کردہ پالیسی ہر تین ماہ کے لئے برائے 23 -2022 درج ذیل شیڈول کے مطابق کلی طور عارضی ہوں گی اور

 مستقل ہونے کا کوئی حق حاصل نہ ہو گا اور نہ ہی درخواست دہندہ کسی عدالت سے مستقل ملازمت کے لئے رجوع کر سکے گا


درج شرائط قابل قبول ہونے کی صورت میں برائے سال 23-2022

کے لئے درخواستیں مورخہ 20.01.2023 تک وصول کی جائیں گی اور ٹیسٹ / انٹر ویو مورخہ 24.01.2023 بروز منگل کو دن 10 بجے

 دفتر ہذا میں ہی ہوں گے۔


درخواست کیساتھ ڈومیسائل شناختی کارڈ / تعلیمی قابلیت کی اسناد تصدیق شد ولف ہونی چاہئیں۔


نوٹ:

 تمام آسامیوں پر بھرتی فنانس ڈپارٹمنٹ حکومت پنجاب کے نوٹیفیکشن  نمبر

تاریخ 2022-07-15 کے مطابق میرٹ پر ہوگی۔RO(Tech) FD-2/2/2022

تنخواہ فنانس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ شیڈول آف ویجز رئیس کے مطابق دی جائے گی۔

انٹرویو کے لئے کوئی علیحدہ لیٹر جاری نہیں کیا جائے گا۔

موجودہ ڈیلی ویجز ملازمین اپنے اسٹنٹ انجینئر کے دفتر کی وساطت سے اپنی درخواستیں ارسال کریں۔

متعلقہ شعبہ میں مہارت رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

 درخواست گزار کو سفری الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔

پروجیکٹ ڈائریکٹر (ور کس) یونیورسٹی آف سرگودھا


Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.