محکمہ بہو، آبادی حکومت بلوچستان ذیل آسامیوں کو پر کرنے کیلئے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امید واروں سے
درخواستیں مطلوب ہیں۔
انٹینو گرافر
اسسٹیٹ
ڈرائیور
نائب قاصد
چوکیدار
آیا
شرائط :
درخواست سادہ کاغذ پر قابل قبول ہوگی۔
خواہشمند امید وار اپنی درخواست کے ہمراہ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر تعلیمی اسناد، قومی شناختی کارڈ، لوکل ڈومیسائل کی تصدیق شده ونقول متعلقہ ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس کے دفتر میں جمع کرائے۔ مذکورہ خالی، آسامیاں کے اتروح اور تعیناتی کے احکامات ان کے تعلیمی اسناد سر ٹیفکیٹ متعلقہ اداروں سے تصدیق کے بعد جاری کئے جائیں گے
ٹیسٹ
انٹروکا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ٹیست و انٹرویو کے دن تمام اصل دستاویزات امید وار اپنے ہمراہ لا میں بصورت دیگر انٹرویو میں شامل نہیں کیا
جائے گا۔
پوسٹوں میں کمی وبیشی ہوسکتی ہے۔
سرکاری
ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ توسط این وسی جمع کروائیں۔
عمر
کی حد 18 سے 28 سال ہوگی تاہم عمر کی بالائی حد میں مروجہ حکومتی قوانین کے مطابق
رعایت دی جائے گی۔
انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو کوئی ٹی
اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 19 دسمبر 2022ء ہے۔ بعد ازاں کوئی درخواست قابل قبول نہیں
ہونگی۔
درخواستیں
اپنے ضلعی آفس میں جمع کروئیں۔
کسی
بھی سٹیج پر پراسس کو وجہ بتائے بغیر کینسل کیا جاسکتا ہے۔
ڈائریکٹر
جنرل
محکمہ بہبود آبادی کوئٹہ