محکمہ
زراعت حکومت پنجاب آسامیاں خالی ہیں
پانچ
سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں پر بھرتی کے لئے پنجاب سے تعلق رکھنے
والے امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں ۔
ننائب
قاصد (بی ایس - 1)
ہیلپر
( بی ایس۔ 1)
درخواستیں سادہ کاغذ پر ارسال کریں جن میں تعلیمی قابلیت،
عمر، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ نمبر واضح طور پر تحریر کریں۔
نیز دستاویزات کی مصدقہ نقول درخواست کے ساتھ منلک کریں۔
امیدوار
کے لئے صوبہ پنجاب کا سکونتی ہونا لازمی ہے۔
مندرجہ بالا آسامیوں کے لئے عمر کی بالائی حد میں 5 سال اور خواتین کے لیے 8 سال کی رعایت دی جائے گی جس کے لئے
علیحدہ درخواست کی ضرورت نہیں۔
ریٹائرڈ افراد اہل نہیں ہیں۔
سرکاری
ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ توسط سے بھیجیں۔
امیدواروں
کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
انٹرویو کے موقع پر امیدواروں کے لئے لازم ہے کہ
وہ اصل تعلیمی سرٹیفیکیٹ ڈومیسائل اور شناختی کارڈ وغیرہ ہمراہ لائیں ۔
کامیاب امیدواروں کو بذریعہ ڈاک مطلع کر دیا جائے گا۔
بھرتی
کنٹریکٹ تقرری پالیسی 2004 کے مطابق منظور شدہ رولز کے تحت میرٹ کی بنیاد پر کی
جائے گی۔
تنخواہ آسامی کے بنیادی پے سکیل اور الاؤنسز کے
مطابق ہوگی۔
کوئی آسامی خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کے
لیے مخصوص کوٹے کے تحت نہیں ہے۔
درخواستیں مورخہ 16.01.2023 تک دفتری اوقات میں
درج ذیل پتہ پر وصول کی جائیں گی ۔
نامکمل
اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں ہوگا۔
انٹر ویو مورخہ 25.01.2023 کو صبح 10:00 بجے زیر دستخطی کے دفتر میں ہونگے اور انٹرویو کے لئے علیحدہ کال لیٹر جاری
نہیں کیے جائیں
گے۔
نوٹ: محکمہ کی طرف سے درج بالا آسامیوں کے لئے مورخہ 22 مئی 2022 کو دیئے گئے اشتہار پر درخواستیں جمع کرانے والے امیدواران کو دوبارہ درخواست دینے کی ضرورت نہیں ان کی پہلی درخواستیں زیر غور لائی جائیں گی۔
ڈائریکٹر
زرعی اطلاعات پنجاب
21-
سر آغا خان سوئم روڈ ( ڈیوس روڈ ) ، لاہور
Read carefully everything mentioned in
the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.