محکمہ قانون و پارلیمانی امور حکومت بلوچستان کو اپنے در ج ذیل مضلعی دفاتر ڈسٹرکٹ اتارنیز میں درج ذیل خالی
آسامیوں کو پر کرنے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نام
آسامی
اسٹینو
گرافر
اسسٹنٹ
کمپیوٹر آپریٹر
جونیئر
کلرک
نائب
قاصد
چوکیدار
ڈرائیور
ضروری
ہدایات :
درخواستیں
جمع کرانے والے امیدواروں سے درخواستیں بمع تمام تعلیمی اسناد ہمراہ دودہ تصاویر
اورکمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور لوکل ڈومیسائل کی مصدقہ کاپی بنام سیکرٹری محکمه
قانون و پارلیمانی امور حکومت بلوچستان کوئٹہ ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس سیشن کورٹ بلڈنگ
کوئٹہ اور متعلقہ ڈسٹرکٹ اٹارنیز دفاتر میں تاریخ اشاعت سے 30 ایام تک دفتری اوقات
کار کے دوران وصول کی جائیگی۔
سرکاری
ملاز مین مروجہ طریقہ کار کے مطابق اپنے محکمہ کے توسط سے اپنی درخواستیں ارسال
کریں۔
تمام آسامیوں پر حکومت بلوچستان کے مروجہ
ریکروٹمنٹ پالیسی 1991 کے مطابق معذور ( 5 فیصد ) خواتین (5 فیصد ) اور اقلیت ( 5
فیصد ) کوٹہ لاگو ہوگا۔
عمرکی
بالائی حد میں زیادہ سے زیاد و رعایت حکومت بلوچستان کے نوٹیفیکیشن جموریہ 07اکتوبر،
2022 کے مطابق 43 سال ہوگی۔
مقررہ
تاریخ کے بعد کوئی درخواست وصول نہیں کی جائے گی۔
ایک
سے زائد آسامیوں کے لئے علیحدہ درخواستیں جمع کروانی ہوگی ۔
تمام
آسامیوں کے لئے ٹیسٹ/ انٹرویو کا شیڈ دل بعد میں جاری کیا جائے گا۔
مجاز
حکام کو اختیار حاصل ہوگا کہ دو درج بالا آسامیوں کی تعداد میں کمی پیشی کریں نیز
کمیٹی کافیصلہ حتمی ہوگا۔
ٹیسٹ
اور انٹرویو میں آنے والے امید واروں کسی قسم کا کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے
گا۔
(نوٹ)۔
جن افراد نے پہلے سے درخواست جمع کرائی ہیں، وہ دو بار درخواست جمع نہ کرائیں۔
سیکشن
آفیسر (ایڈمن)
محکمہ
قانون و پارلیمانی امور حکومت بلوچستان کوئٹہ
Read carefully everything mentioned in the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.