دفتر
ایگزیکٹو انجینئر (DEV)
پبلک ہیلتھ انجینئر نگ
ڈویژن
سکھر
آسامیاں
خالی ہیں
پبلک
ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ سکھر کے مختلف دفاتر میں بی ایس -01 سے بی ایس 04 تک
آسامیوں
کے مقابل تقرری و تعینانی
دفتر سپرنٹنڈنگ انجینئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈپارٹمنٹ سکھر ضلع سکھر کا ڈومیسائل رکھنے والے امیدواروں سے درج ذئل آسامیوں کے
مقابل ابتدائی تقرری کے لئے درخواست مدعو
کرنا ہے۔
پوسٹ
نائب
قاصد
ڈرائیور
ہیلپر
مالی
بیلدار
چوکیدار
پمپ
آپریٹر
شرائط
وضوابط / عمومی ہدایات:
دو
پاسپورٹ سائز تصاویر، اکیڈمک کوالیفکیشن کی انساد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، پی آر
سی اور تجربہ کے سرٹیفکیٹ کی مصدقہ نقول کے ہمراہ درخواستیں دفتر اگیز
یکٹیوانجنیئر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن ڈسٹرکٹ کونسل ہال کوکل لورڈ سکھر میں جمع
کرانی ہونگی۔
درخواستوں
کے جمع کرانے کی آخری تاریخ 2023-02-07 ہے۔
اقلیتی
اور خواتین کو ٹہ کے مطابق مین ٹین کیا جائے گا۔
مختلف
طور پر اہل افراد کو ٹہ رول کے مطابق مین ٹین کیا جائے گا اور وہ لاز ماڈس ہابیلٹی
سرٹیفکیٹ فراہم کریں۔
پہلے
سے سرکاری ملازمت کرنے والے درخواست گزاران بتو سط اپنے متعلقہ محکموں /مناسب
موزوں ذرائع درخواستیں دیں۔
عمر
کی حد میں عمومی رعایت بمطابق رول قابل اطلاق ہوگی۔
ٹیسٹ
انٹرویو کے لئے صرف اہل / شارٹ اسٹڈ امیدواروں کو مدعو کیا جائے گا۔
منتخب
امیدواران تعینات شده و دو سال کے لئے عارضی مدت کے لئے ہونگے اور مزید ایک سال کی
مدت کے لئے قابل توسیع ہے۔
ٹیسٹ
/ انٹرویو میں شرکت کے لئے ٹی اے/ ڈی اے قابل اطلاق نہیں ہے۔
کسی
بھی انداز یا صورت میں سفارش امیدواروں کے استرداد کی مستوجب ہوگی۔
اسامیوں کی تعداد میں اضافہ یا کم کی جاسکتی ہے۔
اس کو چیلنج کرنے کا کسی کو بھی حق حاصل نہیں۔
ایگزیکٹو
انجینئر
پبلک
ہیلتھ انجینئرنگ ڈویژن سکھر
Read carefully everything mentioned in
the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.