special vehicle operator jobs PO Box NO 2381 Islamabad

GR SONS

ضلع راولپنڈی میں واقع ایک پبلک سیکٹر ادارے کو مندرجہ ذیل عہدے کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر

 محنتی اور پر عزم افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

 

عہدہ بمعہ پے سکیل

سپیشل و بیکل آپریٹر( کرین ڈوز آپریٹر )

BPS-8 مساوی

 

متفرق شرائط و ضوابط:

ادارہ گورنمنٹ کے قوانین کے مطابق پرکشش مراعات جن میں سروس الاؤنس ، گر یجو یٹی، ہائرنگ ، میڈیکل وغیرہ مہیا کرنا ہے۔

درخواست دہندہ کی امیدوارگی اس کی فراہم کردہ دستاویزات / معلومات کی مکمل جانچ پڑتال سے مشروط ہوگی۔


 منتخب شدہ امیدواران کی تعلیمی اسناد اور کارآمد ڈرائیونگ لائسنس متعلقہ اداروں سے تصدیق کرائے جائیں گے۔


جعلی تعلیمی اسناد اور جعلی ڈرائیونگ لائسنس والے افراد کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کی جائے گی جس میں ملازمت سے

 برخواستگی بھی شامل ہے۔


درج بالا اسامی کے لئے عمر کی حد 18 تا 35 سال ہے تاہم مروجہ قوانین کے مطابق عمر کی بالائی حد میں رعایت دی جاسکتی ہے۔


اضافی تجربہ کی بنیاد پر مروجہ قوانین کے مطابق مطلوبہ تعلیمی قابلیت میں رعایت دی جاسکتی ہے۔


 مسلح افواج سے ریٹائرڈ، مثالی سروس ریکارڈ کے حامل سابقہ فوجی حضرات بھی درخواست دینے کے اہل ہیں۔


اشتہار ہذا کی آخری تاریخ کے مطابق امیدواران کی تعلیمی قابلیت، عمراور تجربے کا تعین کیا جائے گا۔


 دوہری شہریت کے حامل افراد یا غیر ملکی خاتون سے شادی کرنے والے درخواست دینے کے اہل نہیں۔


درخواست گذاران کو ٹیسٹ انٹرویو کے وقت اپنی مکمل تعلیمی قابلیت اور تجربے کے کاغذات مہیا کرنا ہوں گے۔


 کوئی بھی تعلیمی قابلیت تجربہ بعد ازاں بتانے کی صورت میں قابل قبول نہ ہو گا۔


ادارہ ہذا کا استحقاق ہے کہ وہ محض منتخب امیدواران کو ٹیسٹ انٹرویو کے لیے بلائے۔


ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کوئی اے ڈی اے ادا نہیں کیا جائے گا۔

Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.