آرمی میڈیکل کور سکول سنٹر ریکارڈونگ ایبٹ آباد میں مندرجہ
ذیل اسامیوں کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
نام اسامی
یو ڈی سی
ایل ڈی سی
سٹور مین
ڈرائیور
مالی
کک یونٹ
ویٹر
سینٹری ورکر
اٹینڈنٹ بئیرر
اہم
ہدایات:۔
درخواستیں
اشتہار ہذا کی اشاعت کے 15 دن کے اندر نیچے دیئے گئے ایڈریس پر ارسال کریں۔
عمر
کی حد 18 سے 30 سال ہے۔
درخوست پر اپنا موبائل نمبر اور مکمل پتہ واضح
لکھ کر بھیجیں ۔
درخواست
کے ہمراہ اپنے ڈومیسائل ، شناختی کارڈ ، مطلوبہ تعلیمی اسناد اور تجربہ سرٹیفکیٹ
کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں ارسال کریں۔
نامکمل اور تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں
نا قابل قبول ہوں گی۔
خواتین
کا کوٹہ 10 فیصد، معذور افراد 2 فیصد اور اقلیتی کوٹہ 5 فیصد مختص ہے۔
صرف موزوں، تجربہ کار اور اعلیٰ تعلیم کے حامل
افراد کو ٹیسٹ انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔
ٹیسٹ
انٹرویو والے دن اصل تعلیمی اسناد لا نالازمی ہے۔
ٹیسٹ
انٹرویو کیلئے آنے والوں کوکوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
درخواست
بھیجنے کا پتہ: سول اسٹیبلشمنٹ آفیسر ، اے۔ ایم۔ سی سکول سنٹر اینڈر ریکار ڈونگ
ایبٹ آباد
Read carefully everything mentioned in
the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.