Army Public School Rawalpindi jobs

GR SONS

 

آرمی پبلک سکول جی ایل ڈی کیمپس (سی ایم ٹی اینڈ ایس ڈی گولڑہ ) راولپنڈی

آسامیاں خالی ہیں

آرمی پبلک سکول جی ایل ڈی کیمپس راولپنڈی میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر مندرجہ ذیل آسامیاں پر کرنے کیلئے پاکستانی قومیت کے حامل امیدوار خواتین سے درخواستیں مطلوب ہیں

 

عہدہ

 

انگلش ٹیچر

 

میوزک ٹیچر

 

آرٹ ٹیچر

 

لیب اسسٹنٹ

 

درخواستیں بمعہ سی وی مورخہ 4 مارچ 2023 تک درج ذیل پتہ پر ارسال کریں

( صرف شارٹ لسٹڈ اُمیدواروں کو ٹیسٹ انٹر ویو کیلئے بلایا جائے گا )

پرنسپل کرنل حسن عباس (ریٹائرڈ)

برائے رابطہ : 5207128-051

آرمی پبلک سکول جی ایل ڈی کیمپس ، بالمقابل ڈائیوو بس سٹینڈ پشاور روڈ ، راولپنڈی

 

Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.