CP Branch CHQ EME Center Quetta jobs

GR SONS

 

ایک سرکاری ادارے کو مندرجہ ذیل آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر تعیناتی کے لئے پاکستانی شہرت رکھنے والوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔ 

مقررہ معیار پر اترنے والے امیدوار صرف مجوزہ فارم پر اپنے کوائف درج کریں اور ہمر او 2 عدد سادہ جوابی لفاے بنام ڈی اے اے جی ای ایم 

ای سینٹر، کوئٹہ کینٹ کو اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔ منظور شد و ادارے سے اضافی تعلیم اور متعلقہ تجربہ رکنے 

والے امید وار کو ترجیح دی جائے گی۔ مطلو تعلیمی قابلیت تجر بہ اور علاقائی صوبائی کویر کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے ۔ تمام آسامیوں

کے لئے عمر کی مقررہ حد 18 تا 30 سال ہے۔

 

نام آسامی

 

ایل ڈی سی

 

ایچ ایس، میس سپروائزر

 

ایچ ایس، کار پینٹر

 

ہینڈ سینٹری ورکر

 

ہینڈ سینٹری ورکر

 

ویٹر

 

کک یونٹ

 

مالی

 

چوکیدار

 

 

 

امیدوار اپنی درخواستیں بمعہ علیمی اسناد، ڈومیسائل، تجربہ کے سرٹیفکیٹ، قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول، دوعدد پاسپورٹ سائز حالیہ 

تصاویر کے ساتھ اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن کے اندر ارسال کریں۔


خواتین، معذور افراد اور اقلیت کوکو یہ سلم کے مطابق بھرتی کیا جائے گا۔ معذور افراد مجاز میڈیکل بورڈ سے تصدیق شدہ ٹریکلیٹ اور اسناد 

درخواست کے ساتھ منسلک کریں۔


سرکاری ادارے میں کام کرنے والے افراد اپنے محلے کے توسط سے درخواستیں ارسال کریں۔


امید وار درخواست میں اپنا موبائل نمبر تحریر کرے، نامکمل اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔


 بی پی ایس 1 تا 4 کے علاوہ تمام درخواستوں کے ساتھ مبلغ 500 روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ ای ایم ای سینٹر، کوئٹہ کیٹ لازمی ارسال 

کریں۔

 امیدوار جن کی عمر اشتہار کی اشاعت کے پندرہ دن بعد تک 18 سے 30 سال ہے درخواست دے سکتا ہے۔


  سندھ (دیہی)، بلوچستان، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور قبائل کے لئے تین سال کی رعایت ہے۔


معذور افراد کے لئے دس سال۔


وزیر اعظم امدادی پیکج کے تحت بھرتی ہونے والے افراد کے لئے پانچ سال


ریٹائرڈ فوجی حضرات کے لئے پندرہ سال (آخری تاریخ تک زیادہ سے زیادہ عمر پینتالیس سال)


حاضر سروس ملازمین یا ایسے کنٹریکٹ ملازمین جن کا کنٹریکٹ مسلسل دو سال کا ہو ان کے لئے عمر کی بالائی حد میں دس سال ( زیادہ سے زیادہ 

55 سال ہو ) کی رعائت ہے۔


درخواست گزار ٹیسٹ اور انٹرویو کے وقت اصل اسناد لازمی پیش کرے گا۔


ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدوار کو کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

 

ایڈریس سی پی برانچ (سی ایچ کیو ) ، ای ایم ای سینٹر، کوئٹہ کینٹ

رابطہ نمبر : 3025038-0315

Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.