District and Session Court Vehari
Jobs
Positions:
Assistant
Librarians (BPS-16)
Computer
Operators (BPS-15)
Junior
Computer Operators (BPS-12)
Junior
Auditor (BPS-11)
Junior
Clerks (BPS-11)
Imam Masjid
(BPS-11)
Khadim /
Moazzin (BPS-03)
Naib Qasid
(BPS-03)
ضروری ہدایات
مندرجہ بالا کوٹہ (ماسوائے بز5 برائے اقلیتی امیدوار) کے
تحت درخواست گزار نے والے امیدواران میں سے اگر کوئی بھی موزوں امید وار
میسر نہ
ہوا تو آسامیاں اوپن میرٹ کے تحت پر کی جائیں گی۔
جو امیدوار ب% 20 کوٹہ برائے حاضر ریٹائرڈ ملازمین (سکیل 01 تا05 اور جونیئر کلرک) کے بچوں کے لیے مختص برائے آسامیوں جو نیئر
کلرک، نائب قاصد کے لیے درخواست دے گا اس پر لازم ہے کہ وہ اپنی درخواست کے
ساتھ اپنے والد کا سروس ریکار ڈلف کرے۔
درخواست کے عنوان / موضوع میں واضح طور پر تحریر کرنا ہو گا کہ اس نے 20% کوٹہ کے تحت ملازمت کی درخواست گزاری ہے۔ نیز والد
کی طرف
سے بیان حلفی اسٹامپ پیپر پر دینا ہو گا کہ اسکے کسی بچے نے
قبل
از میں ب 20 ملازمین کے بچوں کے کوٹہ کا فائدہ نہ اٹھایا ہے۔ اگر والد حیات نہ ہو
تو والدہ کی طرف سے بیان حلفی دیا جائے گ
محمد
اعظم سرویا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی
Read carefully
everything mentioned in the advertisement.
NOTE: We are not
responsible for any loss inconvenience or misinformation.