District and Session Court Vehari
Jobs Application Form Tameel Kunindah waterman and chowkidar
Positions:
Tamil
Kunindah
Chowkidar
Waterman /
Water Carrier
شرائط و ضوابط:
تمام
درخواستیں سینئر سول جج وہاڑی کے نام پر مقرر بتاریخ تک ارسال کی جائیں آسامیاں کے
بارے میں دیگر تفصیلات ڈسٹرکٹ کورٹ وہاڑی کی ویب سائٹ
vehari.dc.lhc.gov.pk
سے
ڈاون لوڈ یا دفتر ہذا سے حاصل کی جاسکتی ہے
آسامی کے لیے سادہ کاغذ پر بھی درخواست دی
جاسکتی ہے۔
درخواستیں
دستی یا بذریعہ ڈاک وصول کی جائیں گی جو کہ مورخہ 04.03.2023 تک دفتری اوقات میں
دفتر ہذا میں موصول ہوناضروری ہیں۔
تاخیر سے موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کر دی
جائیں گی۔
فیکس پر درخواست قابل پذیرائی نہ ہوگی۔
بذریعہ
ڈاک موصول ہونے والی درخواست کے لفافے پر آسامی کا نام واضح تحریر ہونا چاہیے۔
عمر
کی بالائی حد میں 5 سال کی رعایت عمومی طور پر نہیں دی جائے گی بلکہ یہ رعایت صرف
ان امیدواران کو حاصل ہو گی جن کی عمر غیر معمولی حالات جو کہ انسان کےختیار سے
باہر ہوں کی بنا پر مقررہ حد سے زائد ہو دی جا سکتی ہے وہ اس شرط پر کہ امیدوار ان
حالات کا تذکرہ اپنی درخواست میں کرے۔
درخواست
دهنده اپنی درخواست میں واضح طور پر تحریر کرے کہ آیا اس کا کوئی رشتہ دار سول و
سیشن کورٹ وہاڑی میں ملازم ہے یا نہیں۔ اگر کسی امیدوار کا کوئی رشتہ دار اس سے
قبل سول و سیشن کورٹ وہاڑی میں ملازم ہو تو درخواست دہندہ اس ضمن میں بیان حلفی جس
میں رشتہ دار کا نام اور عہد و تحریر ہو بھی درخواست کے ہمر ولف کرے۔
امیدواران
کو قانون کے مطابق عمر میں رعایت ہو گی۔
درخواست
دهند و درخواست کے ہمراہ مصدقہ 2 عدد حالیہ تصاویر، تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ اور
ڈومیسائل کی مصدقہ نقول لف کریں۔ انٹر ویو کے دن اصل اسناد ہمراہ لائیں۔
امید
وار کاڈومیسائل اور شناختی کارڈ ضلع وہاڑی کا ہونا لازمی ہے۔
تمام
آسامیوں کی بابت اتھارٹی کو میرٹ کی بنیاد پر شارٹ لسٹنگ کا مکمل اختیار ہو گا
تمام
درخواست و بندگان اپنی درخواست پر اپنا رابطہ نمبر ضروری طور پر درخواست میں تحریر
کریں گے۔
المشتہر
سینئر سول جج وہاڑی
Read carefully everything mentioned in
the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.