از
دفتر میونسپل کمیٹی کامونکی ضلع گوجرانوالہ
اشتعار
برائے بھرتی خالی آسامیاں
شہر کا مونکی میں جاری ورلڈ بینک فنڈڈ پی سی پی پراجیکٹ (سالڈ ویسٹ مشینری) کے لیے پنجاب کے رہائشی افراد سے 3 سالی خالصتا کنٹریکٹ کی
بنیاد پر درج ذیل ذرائیورز اور
ہیلپرزکی بھرتی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں۔
( کامونکی کے نزدیک ترین اضلاع کے افراد کو
ترجیح دی جائے گی )۔
درخواستیں
وصول کرنے کی آخری تاریخ 2023-3-8 ہے ۔
تمام
درخواستیں بزریعہ ڈاک (رجسٹر ڈا کو ریئر) وصول کی جائیں گی۔
دستی
(ڈائریکٹ) کوئی بھی درخواست وصول نہ کی جائے گی اور آخری تاریخ کے بعد بزریعہ ڈاک
بھی وصول ہونے والی درخواست قابل قبول نہ ہوگی۔
امیدواران کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے
گا۔
تمام
بھرتی ریکر وٹمنٹ پالیسی 2022 ء کے تحت کی جائے گی۔
نام آسامی
ڈرائیور
عمومی
شرائط
مزکورہ
بھرتی خالصتا پرا جیکٹ بیس/کنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ 3 سال کے لیے ہوگی۔ اور ان
آسامیوں پر مستقل ہونے کا استحقاق نہ ہوگا۔
بھرتی
شد و افراد کو تین سال کے لیے مختص کردہ تنخواہ دی جائے گی اور اس میں کسی بھی قسم
کا اضافہ اور سالانہ اگر پینٹ وغیرہ
شامل نہ ہوگا۔
نامکمل
اور مقررہ تاریخ کے بعد وصول ہو نیوالی در خواتیں مسترد کر دی جائیں گی۔
سلیکشن
کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا جسے کسی عدالت میں چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔
ادارہ
کو اختیار حاصل ہو گا کہ بغیر وجہ بتائے تمام بھرتیاں منسوخ کر دے جس کو کسی بھی
عدالت یا فورم پر چیلنج نہیں کیا جاسکے گا ۔
اگر کسی بھی موقع پر ثابت ہو گیا کہ امیدوار ان کی تعلیمی اسناد یا دوسرے متعلقہ کا غذات جعلی ہیں تو امیدوار کی بھرتی شروع سے ہی ردا ور خالی
تصور ہوگی اور امیدوار کی تمام تنخوایہں اور حصول شد و مراعات ادارہ کو واپس کرنا ہوگی اور ادار ہ ہذاخلاف ورزی کرنے والے امیدوار کے
خلاف قانونی کاروائی کرنے کا بھی مجاز ہوگا۔
چیف
آفیسر میونسپل کمپنی کامونکی
Read carefully everything mentioned in
the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.