Station health Organization Lahore Cantt Jobs

GR SONS

 

اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن لاہور کینٹ میں ملیریا کے موسم ( 15 مارچ 2023 تا 15 جنوری 2024) کیلئے مندرجہ ذیل عارضی آسامیوں کیلئے 

موزوں امیدواروں سے درخواستیں بنام آفیسر انچارج اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن لاہور کینٹ 10 مارچ 2023 تک دفتر ہذا میں مطلوب ہیں ۔ 

ٹیسٹ / انٹرویو 13 مارچ 2023 کو صبح 08:00 بجے دفتر ہذا میں ہونگے۔



آسامی


سپروائزر


لیبرز


ڈرائیور


شرائط


عمر 18 تا 30 سال ( آرمی سے ریٹائر ڈ حضرات کیلئے 45 سال) ۔

 ڈمیسائل ( پنجاب ) ضلع لاہور ٹیسٹ انٹرویو کیلئے امیدوار قومی شناختی کارڈ ، مقامی ڈومیسائل اور تعلیمی اسناد / سرٹیفکیٹ لائیں۔

کسی امید وار کو ٹیسٹ /انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

خواتین درخواست دینے کی اہل نہیں ۔ ڈرائیور کیلئے لائسنس ہولڈر ہونا ضروری ہے۔

 

آفیسر انچارج اسٹیشن ہیلتھ آرگنائزیشن معرفت کمبائنڈ ملٹری ہسپتال لاہور کینٹ


Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.