Ufone Monthly Free Fire Offer only on 100 Rupees | 10GB, Ufone Monthly Free Fire Offer – Price, Activation & Details

GR SONS

 یوفون ماہانہ فری فائر آفر میں ملتے ہیں 88 روپے میں 10 جی بی ڈیٹا، اس آفر کو ایکٹیویٹ کریں اور حاصل کریں 9 جی بی ڈیٹا فری فائر کے لیے اور ایک جی بی ڈیٹا مکمل انٹرنیٹ کے لیے۔




کیا آپ پاکستان میں فری فائر گیم کھیلنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں! تو ہھر اپنے سم نیٹ ورک کو یوفون میں تبدیل کریں۔ کیوں کہ یوفون واحد نیٹ ورک ہے جو فری فائر گیم کے لیے ایک مخصوص ماہانہ انٹرنیٹ پیکج فراہم کرتا ہے۔

یہ ایک نیا پیکج ہے جو صرف چند صارفین کو معلوم ہے کیوں کہ یہ ایک نئی پیشکش ہے۔ لیکن آج ہم یہاں اس کی مکمل تفصیلات یعنی پیکج کی خصوصیات اور قیمت کے متعلق آگاہ کریں گے۔


آئیے ذیل میں اس پیکج کی مکمل تفصیل دیکھیں:۔

یوفون ماہانہ فری فائر آفر

 یوفون ماہانہ فری فائر آفر کو حاصل کرنے کے لیے ٭8080# ڈائل کریں اور حاصل کریں 30 دنوں کے لیے 88 روپے میں 10 جی بی ڈیٹا۔ یاد رکھیں کہ اس پیکج کو 2 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جس میں 9 جی بی ڈیٹا فری فائر گیم کیے مخصوص کیا گیا ہے اور ایک جی بی ڈیٹا مکمل انٹرنیٹ کے لیے دیا گیا ہے جس سے آپ لوگ براؤزنگ، ڈاؤن لوڈنگ، اپلوڈنگ کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یا پھر اپنی فری فائر گیم کو انسٹال یا اپڈیٹ کرنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

لہذا 10 جی بی گیم آفر کے ذریعے فری فائر گیم کے ساتھ ساتھ مکمل انٹرنیٹ سے بھی لطف اٹھائیں۔ اس آفر کو لگانے کے لیے آپ کے پاس 3جی یا 4جی پری پیڈ سم کا ہونا  اور سم کا یوفون نیٹ ورک پے ہونا ضروری ہے۔


آفر کی تفصیلات:۔

آفر کا نام: فری فائر آفر

ڈیٹا: 10 جی بی

آفر کی مدت: ماہانہ آفر (30 دن کے لیے)

آفر کی قیمت: 88 روپے بمع ٹیکس

آفر کے لیے کتنے کا لوڈ کروانا ضروری ہے: 100 روپے کا

نوٹ: اس آفر کا 9 جی بی ڈیٹا فری فائر اور 1 جی بی ڈیٹا مکمل انٹرنیٹ کے لیے ہے۔


ایک سو روپے میں 10 جی بی ڈیٹا:۔

یہ تمام فری فائر گیمرز کے لیے بہترین انٹرنیٹ پیکج ہے۔ اس پیکج کو اپنی یوفون پری پیڈ سم پر ایکٹیویٹ کریں اور 100 روپے کے لوڈ میں 10 جی بی ڈیٹا حاصل کریں۔ یہ قیمت دوسرے تمام نیٹ ورک گیم انٹرنیٹ پیکجز کے مقابلے میں کافی سستی ہے۔


دس جی بی ڈیٹا کی تقسیم (10 جی بی ڈیٹا کی تفصیلات):۔

یہاں یوفون ماہانہ فری فائر آفر میں کل 10 جی بی ڈیٹا کو 2 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں صرف فری فائر گیم کے لیے 9 جی بی ڈیٹا شامل ہے۔ 

دوسرے حصے میں انٹرنیٹ براؤزنگ، ڈاؤن لوڈ، اپلوڈ، سوشلائزنگ اور 3 جی 4 جی انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے 1 جی بی ڈیٹا شامل ہے جس سے آپ اپنی گیم کو انسٹال یا اپڈیٹ بھی کرسکتے ہیں۔


پیکج کی ایکٹیویشن کا طریقہ:۔

ایک بات یاد رکھیں کہ آپ اس آفر کو صرف ایکٹیویشن کوڈ ڈائل کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ لہذا *8080# ڈائل کریں اور 88 روپے کا بیلنس ہونے کی صورت میں آپ کا پیکج لگ جائے گا۔


لیول اَپ فری فائر گیم:۔

اب فری فائر گیم کو نان سٹاپ کھیلنے کا وقت آگیا ہے، کیوں کہ آپ کو یوفون کے نئے انٹرنیٹ پیکج کو ایکٹیویٹ کرنے کے بعد ہی اس گیم کے لیے خصوصی ایم بی حاصل کرنے کا موقع ملا ہے۔ پاکستان میں تمام گیمرز کے لیے سب سے بڑی خرابی مہنگے انٹرنیٹ پیکجز ہیں۔ گیمرز سستے انٹرنیٹ پیکجز چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ یوفون تمام گیمرز کے جذبات کو سمجھتا ہے اور پاکستان میں پہلے فور جی نیٹ ورک نے اس ماہانہ فری فائر آفر کو لانچ کیا ہے۔



تھری جی اور فور جی سم کے لیے پیکج:۔

یہ نیا انٹرنیٹ پیکج صرف ان یوفون سم مالکان کے لیے ہے جن کے پاس پرپیڈ سم ہے۔ اس کے علاوہ دوسری شرط کا اطلاق بنڈل کی ایکٹیویشن پر 3 جی یا 4 جی کی مطابقت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس 10 جی بی گیم پیکج کو کامیابی کے ساتھ حاصل کرنے کے لیے آپ کے پاس یوفون پری پیڈ 3 جی یا 4 جی سم کا ہونا ضروری ہے۔


شرائط و ضوابط

صارف کو 10 جی بی ملے گا

گیم کے لئے 9 جی بی اور انٹرنیٹ کے لئے 1 جی بی

ایکٹیویشن کے لئے درکار لوڈ 100 روپے ہے

آپ اسے صرف *8080# کوڈ کا استعمال کرکے حاصل کرسکتے ہیں یا پھر جی آر سنز سے ڈائریکٹ پیکج لگوا سکتے ہیں۔

ایم بی تک رسائی حاصل کرنے کے لئے آپ کے پاس 3 جی یا 4 جی سم کا ہونا ضروری ہے۔

صرف وہ صارفین جو پری پیڈ سم کے مالک ہیں آفر حاصل کرسکتے ہیں۔

یوفون صارف کے اکاؤنٹ سے اے آئی ٹی، جی ایس ٹی اور ایف ای ڈی (ٹیکس) بھی کاٹے گا

یوفون (فیس بک اور انسٹاگرام) پیجز سے اس آفر کے بارے میں مکمل تفصیلات حاصل کریں۔


Click on the button to copy the Activation Code. Try to paste the Code (e.g. Long Tap and Paste).



ہمارے سے آفر سبسکرائب کروانے کے لیے چیک آؤٹ پے کلک کریں

Checkout


Payment Methods
Easypaisa



JazzCash



UPaisa



USDT



BANK