دنیا بھر میں ایمانداری کے انڈکس کے مطابق
پاکستان کا 160 نمبر ہے
500
یونٹ کو 1500 لکھنے والا میٹر ریڈر*
خالص
گوشت کے پیسے وصول کرکہ ہڈیاں بهی ساتھ تول دینے والا قصائی*
خالص
دودھ کا نعرہ لگا کر پانی پاوڈر کی ملاوٹ کرنے والا دوده فروش*
*ٹھیک
سامان لے کر دکاندار کو 5 ہزار کا نقلی نوٹ تھمانے والا گاہک
بے
گناہ کے ایف آئی آر میں دو مزید ہیروئین کی پوڑیاں لکهنے والا انصاف پسند ایس ایچ
او*
گهر
بیٹھ کر حاضری لگوا کرحکومت سےتنخواہ لینے والا مستقبل کی نسل کا معمار استاد*
کم
ناپ تول کرکہ دوسروں کا حق کم کرکے پورا پیسہ لینے والا دکاندار*
معمولی
سی رقم کے لیے سچ کو جهوٹ اور جهوٹ کو سچ ثابت کرنےوالا وکیل*
دس
روپے کے سودے میں ایک روپیہ غائب کردینے والا بچہ*
آفیسر
کے لئے رشوت لے جانے والا معمولی سا چپڑاسی*
کھیل
کے بین الاقوامی مقابلوں میچ فکسنگ کر کےملک کا نام بدنام کرنےوالا کھلاڑی*
ساری
رات فلمیں دیکھ کر فجر کو الله اکبر سنتے ھی سونے والا نوجوان*
کروڑوں
کے بجٹ میں غبن کرکے دس لاکھ کی سڑک بنانے والا ایم پی اے اور ايم اين اے*
لاکهوں
غبن کرکے دس ہزار کے ہینڈ پمپ لگانے والا جابر ٹهیکدار*
ہزاروں
کا غبن کرکہ چند سو میں ایک نالی پکی کرنے والا ضمیر فروش ممبر صاحب*
غلہ
اگانے کے لیے بهاری بهرکم سود پہ قرض دینے والا ظالم چودهری۔*
زمین
کے حساب کتاب و پیمائش میں کمی بیشی کرکہ اپنے بیٹے کو حرام مال کا مالک بنانے
والا پٹورای اور روينيو آفيسر*
دوائوں
اور لیبارٹری ٹیسٹ پر کمیشن کے طور پر عمرہ کرنے والے ڈاکٹر۔*
اپنے
قلم کو بیچ کر پیسہ کمانے والا صحافی*
جب ہر کوئی کشتی میں اپنے حصے کا سوراخ کر ہا ہو تو پھر یہ نہیں کہنا چاہیے کہ "فلاں کا سوراخ میرے سے بڑا تھا اس لیے کشتی
ڈوب گئی"
سبھی قصور وار ہیں