حجاج کی اور نماز کی ادائیگی کے دوران تصاویر لینے پر پابندی لگا دی | Banned taking pictures of pilgrims and during prayer

GR SONS

 



سعودی حکام کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا جس کے مطابق مسجدالحرام اور مسجدِ 

نبویؐ میں تصاویر اور ویڈیو بنانے کے چند ہدایات جاری کی گئی ہیں۔


ان ہدایات کے مطابق جن کے تحت نما ز کی ادائیگی کے وقت اور حجاج احکام کی اجازت کے 

بغیر تصاویر نہیں لی جائے گی۔


 وہیں رمضان کے مقدس مہینے میں عمرے کی ادائیگی پر مقدس مساجد میں تصاویر لینے سے 

متعلق ہدایات جاری کی گئی ۔ عازمین حجاج کو نماز کے وقت دوسرے لوگوں کی تصاویر لینے 

کی اجازت نہیں ہوگی۔

 کیونکہ عبادت کے وقت وہ کسی دوسرے شخص کو پریشان نہ کریں۔