ضلع کمیاڑی کراچی میں ٹیکنیکل و نان ٹیکنیکل عملے کی تقرری
تعیناتی برائے ڈسٹرکٹ ھیلتھ آفس کیماڑی کراچی
محکمہ صحت سندھ
اسامی کا نام
چوکیدار
مالی
نائب قاصد
سینٹری ورکر
اٹینڈنٹ
آیا/ دائی
سوئپر
تمام
اسامیاں قابل انتقال اور عارضی ہیں۔
اسامی
پر انتخاب / تقرری کے بعد کامیاب امیدواران ضلع کیماڑی کراچی میں تعینات کئے جائیں
گے۔
درخواستوں
کے ہمراہ تعلیمی میٹرک سرٹیفکیٹس جس میں تاریخ پیدائش کی صراحت ہو ، اور دیگر تعلیمی
قابلیت کے سرٹیفکیٹ، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ تعلیمی قابلیت کی مصدقہ نقول منسلک ہونی
چاہئیں۔
تمام
درخواستیں ، اشتہار کی اشاعت کے 20 یوم کے اندرز یرد ستخطی کو پہنچ جانی چاہئیں ۔
پہلے
سے زیر ملازمت امیدواران محکمانہ توسط سے درخواست دیں۔
کوئی
ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائیگا۔
کسی بھی صورت میں ، اسامیوں کی
تعداد میں دستیابی کی مطابقت میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔
امیدواران اپنے ضلع کے ڈومیسائل کی اسامیوں کے
مقابل درخواست دینے کیلئے اہل ہیں۔
نامکمل
درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔
مقررہ
تاریخ کے بعد درخواست زیر غور نہیں لائی جاسکتی۔
ایک
سے زائد اسامیوں کیلئے درخواست دینے والے امیدواران کو ہر اسامی کیلئے علیحدہ
علیحدہ درخواست دینے کی ضرورت ہے۔
12 5% معذوری کو نہ۔
اقلیتی
کو نہ قابل اطلاق ہیں۔
Read carefully everything mentioned in the
advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.