Government of Pakistan Ministry of Defence jobs

GR SONS

 

حکومت پاکستان

وزارت دفاع ( دفاع ڈویژن)

آسامیاں خالی ہیں


ایک سرکاری ادارے میں خالی درج ذیل آسامیوں پر علاقائی کوٹہ کی بنیاد پر بھرتی کیلئے پاکستانی شہریوں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

 

آسامی کا نام

 

اسسٹنٹ

 

ایل ڈی سی

 

ڈرائیور

 

بائب قاصد

 

مالی

 

سینٹری ورکر

 

مسالچی

 

واشر۔اپ

 

ضروری ہدایات/ معلومات

 

نامکمل، ایڈوانس کاپی یا محکمانہ منظوری کے بغیر مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے کی صورت میں درخواستیں غور طلب نہیں ہوں گی۔


امیدواران اپنی اصل دستاویزات منظور شدہ بورڈ /یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ سے ڈگری /سرٹیفکیٹس کی مصدقہ نقول اور دیگر متعلقہ دستاویزات 

ٹیسٹ انٹرویو کے وقت جمع کروا ئیں گے۔


 امیدوار کی طرف سے غلط یا غیر مصدقہ معلومات فراہم کرنے کی صورت میں ادارے کو کسی بھی مرحلے پر اس کے خلاف قانونی / تادیبی 

کاروائی کا کلی اختیار ہوگا۔


درج بالا آسامیوں پر درخواست دینے والے امیدواران کوعمر کی بالائی حد میں حکومت کے درج بالا قوانین کے مطابق پانچ سال اور مسلح 

افواج سے ریٹائرڈ شدہ افراد کیلئے ۱۵ سال یا جتنے سال سروس کی ہو (جو بھی کم ہو) رعایت دی جائے گی۔


علاقائی کوٹہ قوانین کے مطابق مختص کیا گیا ہے۔


 سرکاری ملازمین محکمانہ توسط سے درخواست ارسال کریں۔


صرف مطلوبہ قابلیت، تجربہ اور عمر کی دی گئی حد کو پورا کرنے والے منتخب امید واروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا۔


ٹیسٹ اور انٹرویو صرف راولپنڈی میں منعقد کیے جائیں گے۔


 ٹیسٹ انٹرویو میں آنے والوں کو کوئی ٹی اے اڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

 

Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.