درخواستیں
مطلوب ہیں
محکمہ
صحت بلوچستان کے ماتحت ضلع قلعہ عبداللہ میں درج ذیل یونین کونسل میں کل (36) خالی
آسامیوں پر لیڈی ہیلتھ ورکر ز گریڈ 05 کے لئے درخواستیں ضلعی ناظم صحت قلعہ
عبداللہ بمقام جنگل پیر علیزئی میں 15 مارچ 2023 تکمطلوب ہیں۔
لیڈی
ہیلتھ ورکر
شرائط:
1 - عمر کی حد 18 سال سے 43 سال ہوگی۔ 2 اہمیت صرف اور صرف شادی شدہ خواتین
درخواست دینے کی اہل ہوں گی۔ 3 تعلیمی قابلیت میٹرک پاس امیدوار درخواست دینے کے
اہل ہو نگے ۔ مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں کو انٹرویو کے لئے حکومت
بلوچستان کی جانب سے تشکیل شدہ کمیٹی کے روبرو پیش ہونا ہوگا۔ 4۔ نکاح نامہ لوکل
ڈومیسائل / شوہر کا لوکل ضلع قلعہ عبداللہ کا ہونا ہونا لازمی ہے۔ 5۔ تصدیقی
سرٹیفیکیٹ برائے جائے رہائش اسی یو نین کو نسل سے تصدیق کروانا ہوگا۔ 6۔ ہر امید
وار اپنی درخواست کے ساتھ اپنے کاغذات لازمی تصدیق کرائیں غیر تصدیق شدہ کا غذات
قابل قبول نہیں ہونگے اور درخواست کے ساتھ 2 پاسپورٹ سائز تصویر جمع کرانی ہوگی ۔
7۔ انٹرویو کے دن امید وار اپنے اصل اسناد بمعہ کمپوٹرائزڈ شناختی کارڈ لازمی
عمراہ لائیں ۔ 8 ۔ منتخب ہونے والے امید واروں کو تعیناتی کے احکامات ان کے تعلیمی
سرٹیفیکیٹ کی سند کو متعلقہ بورڈ سے تصدیق کرنے کے بعد جاری کئے جائیں گے۔ 9۔
منتخب ہونے والے امیدوار کو پروگرام پالیسی کے تحت 3 ماہ لازمی ٹریننگ حاصل کرنا
ہوگی اور اس کے 80 + حاضری لازمی ہے اور ٹریننگ کے ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہوگا۔ 10 ۔
انٹرویو میں آنے والے امیدواروں کو کسی قسم کا سفری خرچ نہیں دیا جائے گا۔
Read carefully everything mentioned in the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.