از
دفتر میونسپل کمیٹی جھنگ
اشتهار
برائے بھرتی خالی آسامیاں
میونسپل
کمیٹی جھنگ میں ورلڈ بنک کے تعاون سے جاری پرا جیکٹ (سالڈ ویسٹ مینجمنٹ مشینری) کے
لئے درج ذیل اسامیوں کے
لئے ضلع جھنگ کے رہائشی افراد سے 2 سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں امیدواران کی عمر 18 سال تا25 سال
ہے جس میں حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت عمر کی بالائی حد میں 5 سال تک رعایت ہوگی۔ نیز مذکورہ رعایت کے لئے علیحدہ درخواست
دینے کی ضرورت نہیں ۔ درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 2023-03-20 ہے امیدواران اپنی درخواستیں مقررہ تاریخ دفتر چیف
آفیسر میونسپل کمیٹی جھنگ میں جمع کروا سکتے ہیں درخواست جمع کروانے اور انٹرویو کے لئے آنے والے افراد کوکسی قسم کا کوئی ٹی اے/ ڈی
اے نہیں دیا جائے گا۔
نام آسامی
مکینکل انجینئر
مکینک
آپریٹر
آرم رول ٹرک ڈرائیور
ٹریکٹر ڈرائیور
ڈرائیور (سوزوکی راوی)
ڈرائیور (بولان)
ہیلپر
عمومی
شرائط
مذکورہ
بھرتی خالصتا پرا جیکٹ میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر عرصہ دو سال کے لئے ہوگی اور ان
اسامیوں پر مستقل ہونے کا استحقاق نہ ہوگا۔
بھرتی شدہ افراد کو 2 سال کے لئے مختص کر وہ تنخواہ دی جائے گی اور اس میں کسی قسم کا اضافہ اور سالانہ انکریمنٹ (ترقی) حکومت پاکستان کی
طرف سے ملازمین کو دی گئی کوئی
مراعات وغیرہ شامل نہ ہوگی۔
امید واران درخواست کے ہمراوح عددحالیہ تصاویر پاسپورٹ سائز تعلیمی قابلیت کمپیوٹرائز شناختی کارڈ ،ڈومیسائل ٹیفکیٹ ڈرائیونگ لائسنس کی
مصدقہ نقول چیف آفیسر میونسپل
کمیٹی جھنگ موصول ہونی چاہیے۔
اصل دستاویزات (شناختی کارڈ ، ڈومیسائل، اسناد اور لائسنس وغیرہ انٹرویو کے دوران چیک کی جائیں گی اور اس کے ساتھ ڈرائیونگ ٹیسٹ بھی
لیا جائے گا۔
ڈرائیونگ
ٹیسٹ میں ناکام رہنے والے امیدوار کو ترجیح نہ دی جائے گی۔
درخواست گزار اپنی درخواست پر اسامی پر کیٹگری
کا نام لازمی تحریر کرے گا۔
عمر
کی بالائی حد درخواست وصول کرنے کی آخری تاریخ تک شمار کی جائے گی۔
سرکاری،
نیم سرکاری خود مختار اوران کے ملازمین اپنے محکموں کی وساطت سے درخواست ارسال کر
سکتے ہیں۔
نامکمل اور مقررہ وقت کے بعد موصول ہونے والی
درخواستیں مسترد کر دی جائیں گی۔
سلیکشن
کمیٹی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
جن
امیدواران نے پہلے درخواستیں میونسل کمیٹی جھنگ جمع کروائی ہوئی ہیں وہ کینسل تصور
ہوگی اور قابل قبول نہ ہوگی اور ایسے تمام
امیدوران
کو دوبارہ درخواست گزارنی ہوگی۔
ادارہ
ہذا کو اختیار حاصل ہوگا کہ وہ بغیر بتائے تمام بھرتیاں منسوخ کر دے۔
مقررہ تاریخ کے بعد امیدواران کی درخواستوں پر چھان بین کی جائے گی اور میرٹ پر آنے والے امیدواروں کی لسٹ آویزاں کردی جائے
گی اور کامیاب امیدواران کو انٹرویو کا کال
لیٹر جاری کیا جائے گا۔
Read carefully everything mentioned in
the advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.