National Archives of Pakistan jobs

GR SONS

 

حکومت پاکستان

نیشنل آرکائیوز آف پاکستان

 کیبنٹ ڈویژن

آسامیاں خالی ھیں


نیشنل آرکائیوز آف پاکستان کو اپنے ڈویلپمنٹ پروجیکٹ ،نیشل آرکائیوز آف پاکستان کی مضبوطی اور جدت کیلئے دلچسپی رکھنے والے اہل 

امیدواران سے 03 سالہ مدت کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر درج ذیل آسامیوں کو پر کرنے کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔

 

آسامی کا نام

 

سکیورٹی آفیسر

 

ڈیٹا انٹری آپریٹر

 

مینڈرکم بائنڈر

 

ڈرائیور


شرائط و ضوابط


امیدواران اشتہار ہذا کی اشاعت کے چندر ( 15 ) دن کے اندر آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔


درج بالا تمام آسامیاں 03 سال کی مدت کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر میں اورمستقبل میں منتخب امیدواروں کی جانب سے ریگولرائز یشن کیلئے کوئی 

دعویٰ قابل قبول نہیں ہوگا۔


عمر کی حد میں 05 سال کی عمومی رعایت شامل ہے اور عمر میں مزید رعایت حکومتی ما کہ پالیسی کے تحت دی جائے گی۔


تمام تقرریاں وفاقی حکومت کے مروجہ ر یکر وٹمنٹ رولز/ پالیسی کے تحت کی جائیں گی۔


عمر کی حد میں رعایت مروجہ قوانین کے مطابق قابل قبول ہوگی۔


عمر کا تخمیہ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ سے لگایا جائے گا۔


امید وار کی اہمیت کا تعین ہر آسامی کیلئے مختص اس کی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر کیا جائے گا۔


ایک امید وارہر آسامی کیلئے علیحدہ علیحدہ آن لائن درخواست جمع کرا کر ایک سے زائد آسامیوں کیلئے درخواست جمع کرا سکتا ہے۔


صرف شارت لسٹڈامید واروں کوہی ٹیسٹ اور انٹرویو کیلئے بلایاجائے گا۔


امید وار انٹرویو کے وقت اصل دستاویزات کے ہمراہ تمام متعلقہ دستاویزات کی تصدیق شدہ کا ہیوں کا ایک سیٹ فراہم کریں۔


نامکمل درخواستیں اور مقررہ تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔


ٹیسٹ اور انٹرویومیں حاضر ہونے کیلئے کوئی ٹی اے/ ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

 



(محمد خالد نواز )

ایڈمن اینڈا کا ڈنٹس آفیسر /پروجیکٹ ایڈمنسٹریٹر

نیشنل آرکائیوز آف پاکستان



Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.