Ramzan ke teen Ghanty | Three hours of Ramazan | Three hours of Ramadan | Ramadan Hours | Ramadan 2023

GR SONS

 





رمضان المبارک کے تین گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر تم ان کی حافظت کرو تو یہ تین گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 

نوے گھنٹے ہوجائیں گے

 

 یہ تین گھنٹے

 

افطار کا گهنٹہ

 افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کے لئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اس وقت رد نہیں ہوتی

 لہذا خود اپنے لئے اور اپنے عزیزوں اور مرحومین کے لیے دعا کریں

 

دوسرا گهنٹہ

رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کرو کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں 

قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اس کو معاف کردوں پس اس تم وقت استغفار کرو

 

تیسرا گھنٹہ

صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا


یہ نوے گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کرو, ذکر خدا کرو اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لاو کہ 

صرف تیس دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے

 

تین دعائیں اپنے سجدوں میں پڑهئے


اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة

 

اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت

 

ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك


دعاؤں کے درخواست
جی آر سنز