Reforestation System Mirpur jobs

GR SONS


آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نظامت تجد یہ جنگلات میر پور

درخواستیں مطلوب ہیں

محکمہ جنگلات میں نظامت تجدید جنگلات میر پور میں ترقیاتی سکیم با تجدید جنگلات میں بذیل عارضی آسامیوں

کے خلاف کنٹریکٹ بنیادوں پر تقرری کے لئے منظور شدہ قواعد کے تحت اہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں۔

جو مورخہ 2023-03-23 تک دفتر نظامت تجدید جنگلات میر پور میں موصول ہونی چاہیں۔

 

نام آسامی

تجدید سرکل میر پور(ترقیاتی پراجیکٹ)

نائب قاصد

چوکیدار

 

تجدید ڈویژن کوٹلی(ترقیاتی پراجیکٹ)

فاریسٹر

 

سی بی ایم ڈبلیو ڈویژن میرپور(ترقیاتی پراجیکٹ)

فاریسٹر

جونیئر کلرک

نرسری مین

 

سی بی ایم ڈبلیو ڈویژن کوٹلی(ترقیاتی پراجیکٹ)

فاریسٹر

ڈرائیور

نرسری مین

نائب قاصد

 

سی بی ایم ڈبلیو ڈویژن بھبر (ترقیاتی پراجیکٹ)

فاریسٹر

جونیئر کلرک

ڈرائیور

نرسری مین

 

شرائط:

متذکرہ بالا آسامیوں پر تقرریاں کنٹرکیٹ اپائمٹمنٹ پالیسی مجریہ 2006 کے تحت عمل میں لائی جائیں گی۔

 تعلیمی قابلیت پر پورا اترنے والے امیدواران سے تحریری امتحان / انٹرویو کا انتعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

 امیدواران انٹرویو کے وقت اصل ڈگری التعلیمی سرٹیفکیٹ ہمراہ لانے کے علاوہ سر ٹیکیٹ، ڈومیسائل، چال چلن سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ ہمراہ لائیں اور درخواست کے ساتھ جملہ کو ائف مسلک کر نالازمی ہوں گے۔

 نامکمل اور اندر میعاد موصول نہ ہونے والی درخواستیں ہرگز زیر غور نہیں لائی جائیں گی۔

متذکرہ تقرریاں کنٹریکٹ بنیادوں پر ہوں گی اور تذکرہ عارضی تقرریوں کی بنیاد پر مستقل تقرری کا استحقاق نہ ہوگا۔

متذکرہ تقرریاں صرف پرا جیکٹ دورانیہ کے لئے ہوں گی اور پرا جیکٹ کے اختتام پر از خود منسوخ تصور ہوں گی۔

امیدواران کی عمر رائج الوقت حکومتی نوٹیفکیشن کی روشنی میں 18 سال سے کم اور 40 سے زائد نہیں ہونی چائیں۔

ٹیسٹ انٹرویو کے لئے آنے والے امیدواران کو کس قسم کاٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

نظام تجدید جنگلات میرپور

921253-05827

 

Read carefully everything mentioned in the advertisement.

NOTE: We are not responsible for any loss inconvenience or misinformation.