سعودی عرب کا قرآن پاک کا نسخے جلانے پر شدید مذمت |Strong condemnation of Saudi Arabia for burning copies of the Holy Quran

GR SONS

 

سعودی عرب کا قرآن پاک کا نسخے جلانے پر شدید مذمت، نفرت اور انتہا پسندی کو مسترد کرنے پر زور



 

ڈنمارک میں ہونے والا ہولناک واقعہ جس میں انتہا پسند گروپ کی جانب سے نعوذبلاہ قرآن مجید کو نذر آتش کرنے 

والے کے خلاف سعودی اور مسلم ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔ سعودی حکام نے ٹویٹ کیا کہ وہ ’’کوپن ہیگن میں 

ہونے والے واقعہ کے خلاف شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے‘‘۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نفرت اور انتہا 

پسندی کو ختم کرنے کی تلقین کرتی ہے۔ چیز کو مسترد کرتا ہے۔ہ دنیا میں رواداری اور پُرامن جاری رکھا جاے بجائے 

نفرت اور اشتعال اور انتہا پسندی کو فروغ دیا جائے۔ چند روز پہلے، ڈنمارک اور سویڈن میں آزادی کے نام اسلام کے 

خلاف کارروائیاں ہو چکی ہیں۔ انتہاپسندوں نے اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کے نسخے جلائے تھے۔ جن پر پوری 

دنیا کے مسلم ممالک کو سخت قدم اٹھانا ہوگا۔