When will petrol be 100 rupees cheaper? | Petrol 100 rupee sasta kab ho ga

GR SONS


 

وفاقی وزیرمملکت برائے پیٹرولیم نےغریب عوام کیلئے 100 روپےسستا جبکہ امیرطبقے کیلئے 

پیٹرول 100 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے۔


میڈیارپورٹس کے مطابق وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے بڑی بڑی گاڑیاں رکھنے 

والوں کے لیے پٹرول مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے۔مصدق ملک نےاعلان کیا ہےکہ 

امیرکو100روپےزیادہ،غریب کو 100روپے کم میں پیٹرول ملے گا۔اس کے علاوہ مصدق ملک 

نےغریب عوام کیلئے گیس بھی سستا کرنے کا اعلان کیا ہے۔


مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہم نےغریب اورامیرآدمی کے دوپاکستان الگ کردیے ہیں ۔ہم 

غریب کے پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔پیٹرول کی قیمتوں کے نفاذ سے متعلق 6ہفتے 

کے اندراندرفیصلہ ہوگا۔