آسامیاں
خالی ہیں
کمبائنڈ ملٹری ہسپتال ایبٹ آباد میں درج ذیل آسامیوں کیلئے متعلقہ شعبہ میں کام کرنے کا تجربہ رکھنے والے افراد
سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواست
بنام کمبانڈنٹ ملٹری ہسپتال ایبٹ آباد مورخہ
05 اپریل 2023 تک کئی جانی چاہئے۔
درخواست پر مکمل پتہ بمعہ موبائل نمبر درج ہونا چاہیے۔
نام
آسامیاں
کک
سینٹری
ورکر (مرد)
سینٹری
ورکر (خاتون)
شرائط
برائے درخواست دہندگان
درخواست کے ہمراہ تعلیمی اسناد ڈومیسائل سرٹیفکیٹ اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ نقول کی دو کا
پیاں اور دو عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر ارسال کریں۔
عمر کی حد 18 سے 25 سال ہے اور گورنمنٹ کے قانون کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال تک کی رعایت دی
جاسکتی ہے۔
ریٹائرڈ آرمی پرسن کیلئے عمر کی حد 40 سال ہے اور گورنمنٹ کے قانون کے مطابق عمر کی حد میں 5 سال تک کی
رعایت دی جاسکتی ہے۔
معذور
افراد کو تر جیح دی جائے گی۔
سرکاری
ملازمین اپنے متعلقہ ادارے سے این اوسی لے کر درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔
نامکمل اور تاخیر سے موصول درخواستیں قابل قبول
نہیں ہوگی۔
ٹیسٹ اور انٹرویو مورخہ 12 اپریل 2023 صبح 08:00 بجے کو ہوں گے اور ٹیسٹ وانٹرویو کیلئے کوئی ٹی اے ڈی
اے نہیں دیا جائے گا۔
تمام آسامیوں کیلئے مبلغ 300 روپے کا پوسٹل آرڈر بنام کمانڈنٹ سی ایم ایچ ایبٹ آبا و درخواست کے ساتھ منسلک
کریں۔
Read carefully everything mentioned in the
advertisement.
NOTE: We are not responsible for any loss
inconvenience or misinformation.