The moon of Zil Hajj has been seen || Eid-ul-Azha will be celebrated on June 29, 2023 || Eid ul azha in pakistan

GR SONS

 ذی الحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 29 جون کو ہوگی


ذی الحج کا چاند نظر آگیا ہے

 

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے جبکہ لاہور میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔


اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کررہے ہیں۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امور، سپارکو اور محکمہ موسمیات کے نمائندےبھی شریک ہیں، اس کے علاوہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی چانددیکھنےکے لیے اجلاس میں موجود ہیں۔


تمام  اہل اسلام کو ذی الحج کا چاند مبارک ہو 
اللہ تعالٰی تمام مسلمان کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے اور ہر قسم کی مصیبت اور پریشانی دور فرمائے آمین


دعا کی درخواست

جی آر سنز