یہی المیہ ہمارےمعاشرے کا ہے
*ایک شخص سفرپر تھا تو اسکا جوتا پھٹ گیا اس نے جوتا ایک درخت پرلٹکا دیا اور سفر پر روانہ ہوگیا کئ سال بعد جب واپس آیا تو اس درخت کی حالت دیکھ کر دنگ رہ گیا آس پاس کے لوگوں سے دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ اس درخت پر جوتا لٹکانے سے آپ کی مشکلات آسان ہو جاتی ہیں...
یہ بھی پڑھیں
نا بادل گرجے نا بجلی کڑکی، بس یک دم ہلکی ہلکی پھوار
یہ پوسٹ کاپی کی گئی ہے