افسوس سے احتیاط بہتر ہے || afsos se bether ahtyat hai

GR SONS


افسوس سے احتیاط بہتر ہے




 سلمان مانسہرہ کا رہنے والا ھے اور سرکاری ملازم ھے جس کی پوسٹنگ ملتان ہوچکی تھی اور وہ ہر ماہ کو بیوی بچوں کے پاس مانسہرہ جاتا تھا ایک دن وہ مانسہرہ جانے کیلئے بس کے انتظار میں کھڑا تھا اور ظاہری بات ھے کہ آس پاس لوگ کھڑے ہوتے ہیں بسوں کے انتظار میں، ایک کار آکے روک گئی اور سلمان سے پوچھا کہ بھائی کدھر جا رہے ہو سلمان نے اسے کہا کہ مانسہرہ جارہا ھوں کار والے نے کہا کہ میں بھی مانسہرہ جارہا ھوں آجاؤ اگر جانا ھے تو آس پاس تین بندے اور بھی کھڑے تھے ایک نے کہا کہ میں میں پنڈی جارہا ھوں اور ایک نے

یہ بھی پڑھیں

 اور سوالیہ نظروں سے پوچھنے لگے "بیٹا لگتا ھے پہچاننے کی کوشش کر رھے ھیں آپ " 

میں نے کہا معزرت کیساتھ آپ کا چہرہ جانا پہچانا لگ رہا ھے لیکن یاد نہی آرہا کہ آپ سے کب ملاقات ھوئی تھی


 حسن ابدال کا نام لیا اور ایک نے ایبٹ آباد جانےکا کہا کار والے نے ان تینوں کو بھی بٹھا دیا اور سلمان بھی اس کیساتھ بیٹھ گیا آدھے گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد سواریوں میں سے ایک نے کہا کہ بھائی زرا آگےکسی پیٹرول پمپ پر گاڑی روک لینا جوس وغیرہ لینا ھے آگے ایک پٹرول پمپ پر گاڑی رک گئی اور سواریوں میں سے ایک بندہ اندر گیا اور جوس بسکٹ وغیرہ لے آیا اور سب کو ایک ایک جوس کا ڈبہ دیا سب نے پیا، پھر سلمان تین دن اسپتال میں بیہوش پڑا رہا چوتھے دن اس کو ہوش آئی


یہ بھی پڑھیں

 کسان اپنے گدھے کو اپنے گھر کے سامنے باندھنے کیلئے ہمسائے سے رسی مانگنے گیا تو ہمسائے نے انکار کرتے ہوئے کہا؛ رسی تو نہیں ہے میرے پاس، مگر ایک بات بتاؤں، جا کر عمل کرو تو رسی


تو دوستوں احتیاط کریں اسی طرح نوسرباز معصوم لوگوں کو لوٹتے ہیں یاآجکل کاتازہ واقعہ سستی گاڑی لینے کےچکرمیں جوبٹگرام کےبندےجن کوڈاکوں نےیرغمال بنایاھواھے اورپنڈی کاایک ٹیکسی ڈرائیورسستی مہران کارکےچکرمیں کچےکےڈاکؤں نےماردیااورکتنےایسے واقعہ ھوئےہیں جن میں سستےٹرک ۔گاڑی ۔بسسس چکرمیں لوگ اپنی جان و مال گنواہ چکےہیں یہ کام آجکل عام ہیں جیسے وہ کار والا اور وہ سواریاں آپس میں ایک ہی گروپ تھا جو نجانے کتنے اور معصوم لوگوں کو لوٹ لیا ہوگا


یہ بھی پڑھیں


اب چلتے ہیں آفیسرز کالونی اینگرو رحیم یار خان۔ بجلی فری تھی اور بیگمات تین چار دن بھی گھر سے جاتی تھیں تو اے سی آن کرکے جاتی تھیں تاکہ واپسی پر گھر ٹھنڈا


ہمیشہ کبھی بھی کسی کار وغیرہ میں اس طرح نہ بیٹھا کریں اور ہمیشہ پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کریں اور دوران سفر کسی سے بھی کوئی چیز لیکر نہ کھائیں اور نہ کسی کو کھانے کیلئے کچھ دیں اور نہ کسی اجنبی کیساتھ زیادہ بات چیت کریں ، بے احتیاطی میں آپ کی جان بھی جاسکتی ہے اس لئے احتیاط کریں کیونکہ اپکے پیارے آپکے انتظار میں بیٹھے آپکا راستہ دیکھ رہے ہوتے ہیں