حرام حلال
ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں رنڈی کی کمائی کو حرام سمجھا جاتا ہے جبکہ غریب لوگوں کا حق مارنے والا اور کرپشن کرنے والا دھڑا دھڑ میلاد کرواتا ہے ، مسجد میں چندہ دیتا ہے ، حج عمرے کرتا ہے لوگ اُس کی کمائی کو جائز قرار دیتے ہوئے حاجی صاحب کہہ کر بلاتے ہیں۔۔!