summer sale 2023 | free fire discount top up | free fire weekly membership subscription

GR SONS

 

GARENA FREE FIRE SUMMER SALE ONLY ON GRSONS.PK






السلامُ علیکم سب سے پہلے آپ لوگوں کا شکریہ آپ لوگوں نے ڈسکاؤنٹ ایونٹ چیک کرنے کے لیے ٹائم نکالا
سٹوڈنٹس کی بار بار کی فرمائش پے گرینا فری فائر کی ویکلی ممبر شپ، منتھلی ممبر شپ، لیول اپ پاس پر ڈسکاؤنٹ لے کے آئے ہیں۔
 لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں جیسا کہ آفر صرف لاگ ان میتھڈ سے ملے گی یعنی یو آئی ڈی کے ذریعے آفر نہیں ملے گی۔ ہم جب چاہیں دیے گئے ٹائم سے پہلے ہی آفر کو ختم یا پرائس ذیادہ کر سکتے ہیں۔ پاکستانی سرور پے جس جس کا اکاؤنٹ ہے اُن سب کے لیے یہی پرائس ہے اور پاکستان میں رہنے والوں سے پاکستانی روپے میں ہی پیمنٹ لی جائے گی۔ دوسرے تمام سرور والوں کے لیے پرائس مختلف ہو سکتی ہے لیکن ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اُن کو بھی جتنا ہوسکے ڈسکاؤنٹ دیں گے اور جو اصل پرائس ہے اُس سے کم میں نہ سہی لیکن اُس سے ذیادہ انشاء اللہ بالکل بھی نہیں لیں گے چاہے پھر کوئی پاکستانی ہی کیوں نہ دوسرے سرور پے کھیلتا ہو سب کے لیے ایک جیسے رُولز ہیں۔ ہم کسی بھی فیس بک پیج، انسٹا گرام یا یوٹیوب چینل پے آرڈر رسیو نہیں کرتے، ہم صرف اپنے واٹس ایپ پر ہی آرڈر رسیو کرتے ہیں چاہے پھر کسٹمر کسی بھی ملک کا کیوں نہ ہو اور ہمارا آن لائن آرڈر کے لیے صرف ایک ہی واٹس ایپ نمبر ہے۔ ہمارا واٹس ایپ نمبر حاصل کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ نیچے دیے گئے واٹس ایپ آئیکن پے کلک کریں یا اوپر چیک آؤٹ پے کلک کریں یا پیمنٹ میتھڈ میں موجود مختلف پیمنٹ آپشنز میں سے کسی پے بھی کلک کر کےہمارے سے واٹس ایپ پے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم کسی کی بھی کال رسیو نہیں کرتے اور نہ ہی خود کسی کو کال کرتے ہیں ماسوائے واٹس ایپ کے۔ ڈیجیٹل کرنسی کی کوئی واپسی تبدیلی نہیں ہوتی۔ ڈیجیٹل کرنسی میں ہمیشہ پیمنٹ پہلے رسیو کی جاتی ہے۔ کسی بھی قسم کی معلومات اور پیمنٹ سے متعلق آگاہی کے لیے آپ ہمارے سے بلا جھجھک رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ آفر جی آر سنز کی جانب سے دی جارہی ہے۔


Beware of Scammers 


Payment Methods


EASYPAISA
Easypaisa



JAZZ CASH
JazzCash



UPaisa
UPaisa



USDT
USDT



BANK
BANK