درس گاہ || Darasgah

GR SONS


درس گاہ




 مجھے نہیں معلوم کہ یہ الفاظ کس نےلکھےھیـــــں اگر وقت ھے تو پڑھ لیں پلیز  

 

""""""""""""""""""

مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی دکھائی دیتی ھے


عورت کے لباس میں مرد کی مردانگی ظاھر ھوتی ھـــــے


اور لڑکیوں کے لباس میں ماں کے اخلاق نظر آتے ھیـــــں


ھم محبت، رواداری، وفاداری، احترام اور تمام اعلیٰ اقدار پر پلی ھوئی نسل ھیـــــں


ھم ان مردوں اور عورتوں کے درمیان رھتے تھے جو پڑھنا لکھنا نہیں جانتے تھے، لیکن انہوں نے تعلقات اور احترام میں مہارت حاصل کی تھی


انہوں نے ادب نہیں پڑھا لیکن ھمیں ادب سکھای


انہوں نے فطرت کے قوانین اور حیاتیات کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں شائستگی کا فن سکھایا۔


🪶 انہوں نے رشتوں کی ایک بھی کتاب نہیں پڑھی لیکن اچھا سلوک اور احترام سکھایا


انہوں نے مذھب کا گہرائی سے مطالعہ نہیں کیا لیکن ھمیں ایمان کا مفہوم سکھایا


🪶 انہوں نے منصوبہ بندی کا مطالعہ نہیں کیا، لیکن انہوں نے ھمیں دور اندیشی سکھائی


یہ بھی پڑھیں

خوش باش پھرتے ہیں۔ جبکہ ان کے پاس کچھ نہیں ھے ، اور میرے پاس کسی چیز کی کمی نہیں ھے ۔ 


💜 ھم میں سے اکثر کو گھر میں اونچی آواز میں بولنے کی ھمت نہیں ھوئی


💚 ھم وہ نسل ھیں جو گھر کے صحن میں بجلی بند ھونے پر سو جاتے تھے


💙 ھم آپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے تھے مگر ایک دوسرے کے بارے میں باتیں نہیں کرتے تھے


یہ بھی پڑھیں

 وہ جوڑا لڑکے کے باپ کے پاس آکر بہت سے ان کہے الفاظ اور آنکهوں میں شرمندگی کے آنسو لیے ہوئے بیٹھ جاتا ہے. اور انکی خوشی میں شامل ہوتا ہے۔ 


💞 میری دلی محبت اور تعریف ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے ھمیں یہ سکھایا

کہ

⛱ والدین کی عزت ھوتی ھـــــے


⛱ استاد کی عزت ھوتی ھـــــے


⛱ محلے دار کی عزت ھوتی ھـــــے


⛱ رفاقت کی عزت ھوتی ھـــــے


⛱ اور دوستی کی عزت ھوتی ھے


 ھم ساتویں پڑوسی کی عزت کرتے تھے.. اور بھائی اور دوست کے ساتھ اخراجات اور راز بانٹتے تھـــــے


ان لوگوں کے لیئے جنہوں نے وہ خوبصورت لمحات گزارے، اور اس نسل کے لیئے جس نے ھمیں پرورش اور تعلیم دی، اور میں ان سے کہتا ھوں کہ آپ میں سے جو زندہ ھیـــــں اللہ رب العـــــزت ان کی حفاظت اور صحت عطا فرمائـــــے