افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن || Afghanistan is on the path of development

GR SONS


افغانستان ترقی کی راہ پر گامزن


 

افغانستان نے برطانیہ، ایران، ترکی اور چائنہ سے 6.5 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کر لئے. طالبان نے یہ مناطر لائیو ٹی وی چینلز پر دکھائے 


چاروں ممالک افغانستان میں گولڈ، کاپر، لوہا زنک سمیت مختلف معدنیات نکالیں گی


افغانستان میں مزید 50 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری ہونے کا امکان


مختلف ممالک سے بات چیت جاری ہے


یہ بھی پڑھیں

جیفری رابرٹسن نے نہ صرف ملعون رشدی کا دفاع کیا بلکہ شاتم رسول کو اپنے گھر میں  چُھپا کر رکھا۔ اس بات کا اعتراف جیفری نے خود اپنے لکھے گئے


چائنہ سمیت تمام ممالک نے افغان طالبان کو کہا تھا کہ آپ اپنے ملک میں امن قائم کریں گے تو ہم ڈالرز کی بارش کر دیں گے. اب امن قائم ہونے کے بعد وہاں پوری دنیا کی سرمایہ کاری شروع ہو چکی ہے جس سے ایک افغان مستقل میں ڈالر کے مقابلے میں 40 سے 50 تک ہونے کا امکان ہے


چائنہ افغانستان میں تیل نکال رہا ہے اور بڑی تعداد افغانستان مستقبل میں پوری دنیا کو تیل ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہو جائے گا


یہ بھی پڑھیں

تو گھروں میں بیٹیوں کیلیئے رشتوں کی بجائے دوستی کے پیغام آیا کرینگے۔!!!

تو  بیٹیاں پھولوں سے سجی گاڑی میں حجلہ عروسی کی بجائے تاریک شیشوں والی کار میں ڈیٹ پر جایا کرینگی۔



چائنہ افغانستان میں سڑکیں بلڈنگ اور مختلف تعمیراتی کام شروع کرنے جا رہا ہے