افغانیوں کے بعد ایرانیوں کے پاس سے بھی جعلی شناختی کارڈ برآمد || After the Afghans, fake identity cards are found from Iranians also

GR SONS

 


افغانیوں کے بعد ایرانیوں کے پاس سے بھی جعلی شناختی کارڈ برآمد








افغانیوں کے بعد ایرانیوں نے بھی پاکستان کے شناختی کارڈ بنائے ہوئے ہیں

بلوچستان میں نادرا ملازمین کی ملی بھگت سے سینکڑوں ایرانیوں کو شناختی کارڈ کا اجراء / کارڈ جاری ہونے کے بعد پاکستانی پاسپورٹ بنا کر سعودی عرب،امارات،امریکہ سمیت یورپ جا چکے ہیں


یہ بھی پڑھیں




اس سے پہلے سعودی عرب نے پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ 12 ہزار افغانیوں کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہیں یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے اس میں نادرا کے جو بھی افسران شامل ہیں انہیں سزائے موت دی جائے یہ ملک سے غداری ہے


ملک کو اپنوں نے کھوکلا کیا ہے غیروں سے کیا شکوہ کریں چند پیسوں کی خاطر نادرا نے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جاری کر دیے۔

ایسے افسران اور سٹاف کو گولی مار دینی چاہیے جن کے نزدیک پیسوں کی قیمت زیادہ ہے ملک کی نسبت۔
مگر کون کرے ایسا ان سے تو پوچھا بھی نہیں جائے گا ۔
اور وہ مزید حرام کمائیں گے اور کھائیں گے۔