باجی علیمہ کی سلائی مشینیں || Baji Alima's Salai Machines

GR SONS


باجی علیمہ کی سلائی مشینیں


 

وہ سلائی مشینیں مل گئی جس سے باجی علیمہ خان ارب پتی بنی تھی ۔۔۔۔  یہ مشینیں بیواؤں ۔ یتیموں ۔ غریب لڑکیوں کے نام پر بیت المال کے زریعے خریدی گئی تھی ۔۔ 










چور مچائے شور۔ تاریک انصاف مردان کے ضلعی صدر اور سابقہ ایم این اے مجاھد خان کے کارنامیں سامنے آگئے۔ سابقہ ایم این اے نے کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں اپنے سیکڑی حاجی عابد صدر  تحصیل رستم مردان کے پٹرول  پمپ میں چھپائی تھی ۔ خفیہ ایجنسی مارخور کی انفارمیشن پر چھاپہ مارا گیا  کامیاب چھاپے کے دوران گوداموں سے کروڑوں روپے کی سلائی مشینیں برآمد ہوگئی ۔


یہ بھی پڑھیں

غزہ پر تاریخ کی سب سے بڑی اسرائیلی بمباری کا سلسلہ گزشتہ پانچ گھنٹوں سے جاری ہے۔ 100 جنگی طیارے 


 مجاہد خان کے کرپٹ سیکٹری جنید کے پاس سے بھاری مقدار میں چھپائی ہوئی سلائی مشینیں برآمد، یاد رہے یہ مشینیں بیواؤں، یتیموں اور غریبوں کے نام پر خریدی گئی تھی

یہ وہی لوگ ہیں جس کے ہاتھ میں تسبیح ۔ منہ پر اللہ اللہ ۔ ریاست مدینہ ۔ غریبوں کی خدمت کرینگے ۔ چوروں کو پکڑینگے ۔ جیسے نعرے ہوتے ہیں ۔ مگر در حقیقت یہ چوروں کے باپ ہیں جس نے خیبر پختونخواہ میں بیواؤں اور یتیموں کو بھی معاف نہیں کیا ۔۔۔