ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بائیکاٹ || Boycott of multinational companies

GR SONS


ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بائیکاٹ



 

ترکوں نے اسرائیل کی حمایت کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں کا بائیکاٹ کر کے ان کو ناکوں چنے چبوا دئیے ہیں


یہ بھی پڑھیں

مردہ ضمیروں سے بھری دنیا میں سچ کا ساتھ دیں گے ۔ ضرورت پڑی تو اسرائیل کے خلاف ترکیہ فوج کا



▪  کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے اپنی قیمتوں میں 30 سے 50 فیصد کمی کر دی ہے تاکہ خریداروں کو راغب کیا جا سکے۔

▪  آج ترکیے میں ان کمپنیوں کے خلاف ایک نئی مہم ‎#AnlaşmalarıFeshet شروع کی جا رہی ہے جس میں ترک سرمایہ کاروں پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ ان ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ اپنے معاہدے ختم کر دیں


یہ ہوتی ہیں ریاست

یہ ہوتی ہے عوام

جو مصیبت پڑنے پر ایک جگہ متحد ہوکر کھڑے ہوجاتے ہیں

رنگ نسل، ذات پات، زبان ہر چیز سے بالا تر ہوکر

اللہ تعالیٰ ہمیں بھی متحد ہوکر اسلام کے حق میں کافروں کے خلاف لڑنے کی توفیق عطا فرمائے

آمین